ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

عسکری

معطل
بھائی صاحب ، ان کی پہنچ بہت ہے ۔ منشیات کے حوالے سے ان کے تعلقات لازمی افغانستان نکل آنے ہیں اور پھر کسی پٹھان کے ہاتھوں شہید ہونے سے بہتر ہے کسی "اسپینے" کے ہاتھوں جام شہادت نوش کر لوں۔
آپ بس آنے والی بات کرو ہمارے ہاتھ بھی اتنے چھوٹے نہیں
 
ساجد

محفلین
میرے سے ہرگز نہیں کرنی۔ اس سے میرا کردار مشکوک ہونے کا خدشہ ہے۔ :twisted: میں تو دیکھ رہا ہوں کہ بس اب یہ نوبت بھی آنی تھی۔ :shock:
لو جی ، نیرنگ بھائی کو بھلا اپنے کردار کی وکالت کیوں کرنا پڑی؟۔ نین بھائی مطمئن رہیں میں کسی کو نہیں بتاؤں گا کہ جب آپ ہم سے ملنے لاہور آئے تھے تو پردیسی بھائی آپ کو دیکھتے ہی رہ گئے تھے اور اس عالم میں ان کے منہ سے بے اختیار نکلا تھا ”بہت خوبصورت“۔ میری بات کی گواہی عاطف بٹ اور باباجی بھی دیں گے :p
 
مقدس

لائبریرین
کیوں نہیں ۔۔ ابھی لیں

coffee.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی ، نیرنگ بھائی کو بھلا اپنے کردار کی وکالت کیوں کرنا پڑی؟۔ نین بھائی مطمئن رہیں میں کسی کو نہیں بتاؤں گا کہ جب آپ ہم سے ملنے لاہور آئے تھے تو پردیسی بھائی آپ کو دیکھتے ہی رہ گئے تھے اور اس عالم میں ان کے منہ سے بے اختیار نکلا تھا ”بہت خوبصورت“۔ میری بات کی گواہی عاطف بٹ اور باباجی بھی دیں گے :p
وہ تو کوئی گذشتہ سے متصل بات تھی۔o_O اور عاطف بٹ صاحب تو تب تشریف بھی نہیں لائے تھے۔ انہوں نے کیا کرائے پر گواہی دینی شروع کر دی ہے۔ :p
 
اسی لیے لوگ آپ کی پارٹی سے دور بھاگتے ہیں:grin:
 
ساجد

محفلین
وہ تو کوئی گذشتہ سے متصل بات تھی۔o_O اور عاطف بٹ صاحب تو تب تشریف بھی نہیں لائے تھے۔ انہوں نے کیا کرائے پر گواہی دینی شروع کر دی ہے۔ :p
یعنی آپ نے مان لیا کہ کوئی بات تھی ضرور :)
اب آپ اور پردیسی بھائی کی اندرونی کہانی کا کھوج بھی لگانا پڑے گا۔:D
 
Top