ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

انیس بھیا یہ ہرا کیسے ہوتا ہے :rollingonthefloor:
ایسا۔۔۔۔:laugh:
220px-Color_icon_green.svg.png
 

باباجی

محفلین
ہائے اوئے
مرتے مرتے ہمیں بھی مار گئی

ڈرگ مافیا والو تمہارا بیڑا غرق ہوجائے
ساری ڈرگ عسکری لے کر بھاگ جائے اور کوچہء ملنگاں میں بانٹ دے

وہ گولیاں بھی دوزخ میں جائیں گی جو اُس "پٹولے" جیسی لڑکی کو لگیں :cry:
 
ہائے اوئے
مرتے مرتے ہمیں بھی مار گئی

ڈرگ مافیا والو تمہارا بیڑا غرق ہوجائے
ساری ڈرگ عسکری لے کر بھاگ جائے اور کوچہء ملنگاں میں بانٹ دے

وہ گولیاں بھی دوزخ میں جائیں گی جو اُس "پٹولے" جیسی لڑکی کو لگیں :cry:
آپ کی والی ملکۂ حسن تو خیریت سے ہے نا؟؟:laugh:
یا پھر ساجد بھائی سے کوئی تصویری ثبوت مانگنا پڑے گا۔۔
 

باباجی

محفلین
بابوں سے یہ اُمید تونہیں تھی ہمیں:D
جو امید پرپورا اترے وہ بابا ہی کیا
یقین مانیں
اب تک مجھے یقین نہیں آرہا کہ یہ مرگئی
تصویر میں دیکھ کر لگتا ہے جیسے ہمارے لیئے پھول لے کر آرہی ہے
اور یہ کہنے والی ہو کہ
بابا جی مبارک ہووے تہاڈی دعا نال ایس واری میں میکسیکو دی حسینہ بن گئی آں
 
Top