ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

ساجد

محفلین
بھائی جی جیسا بھی تھا آپکو کیا ؟ موروثی ہو یا ثقافتی ہو یا جنسیاتی :p پر ہم نے وفا کی اور ہمارا ضمیر (جو مر چکا ہے ) مطمعن ہے :D
پہلی بات یہ کہ ہم آپ کے مطمعن سے مطمئن نہیں ہیں۔
دوسرے کہ یہ کیسی وفا ہے جو اس مصرعے کی تعبیر ہے
؎ مرے تھے جن کے لئے وہ وضو ہی کرتے رہے​
:)
 
عسکری

معطل

معاملات میرے اور اس کے درمیان تھے اللہ بخشے بہت ہی پارسا عورت تھی اور آپ کو کیسے پتا کہ وہ میرے عشق میں مری ہے یا میری سروس رائفل کی غلط چل جانے والی گولی سے؟ یا میرے دشمنوں نے اس کو مار کے بدلہ لیا ہے مجھ سے ؟ ہمین آپ کو مطمعن نہیں کرنا اپنے داخلی معاملات میں :p
 
جی ہم قائل ہو گئے آپ کی پارسائی اور اپنی نارسائی کے اور آپ کے ہوتے وہ حسینہ ماری گئی ہاتھوں اک ہرجائی کے اور آپ چکر میں پڑے رہے ہماری ہونے والی بھرجائی کے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

عسکری

معطل
جی ہم قائل ہو گئے آپ کی پارسائی اور اپنی نارسائی کے اور آپ کے ہوتے وہ حسینہ ماری گئی ہاتھوں اک ہرجائی کے اور آپ چکر میں پڑے رہے ہماری ہونے والی بھرجائی کے :)
حسینہ نے اونچی جگہ دوستیاں کر رکھیں تھی ورلڈ مافیا کے کن ٹٹے بدمعاشوں سے پھر ہم کیا کرتے ؟
 
عسکری

معطل
مجھ سے کر لو یار سارے ڈرتے ہیں جیسے کہ کوئی بلا ہے جا کہہ دے کوئی میری منگیتر کو اس بات کا مجھے نہین ڈر کسی کا :laugh:
 
Top