عسکری
معطل
آپ کو کیسے پتا؟ اور لاسٹ والی نئی ملوانی کو آبھی سکتے تھے پر مولوی دور اندیش نکلا اسے اپنے گھر میں دفعہ144 نہیں لگوانی تھی شاید ۔ وہ کپڑے کہین راست میں کسی کو مولوی سے برآمد ہو جاتے تو اس کو لوگ کھلا تضاد کہتے اس لیے مولوی نے بہتر سمجھا وہی نقد پیسے لے کر مارکیٹ سے لے کپڑےبھولے بادشاہ، مولویوں کے گھروں میں کیا صرف ایک ملوانی ہوگی؟ لڑائی ہونی تھی کہ کس ملانی نے یہ پہننے ہیں ویسے آپس کی بات ہے فٹ تو کسی کو بھی نہ آتے