دونوں صورتوںمیں نقصان ملک کا ہی ہو گا تو پھر یہ سیاستداںکیوںہم پہ حکمرانی کر رہے ہیں اور ہماری عوام بھی ان کے جلوسوں میں اس طرح شامل ہوتی ہے جیسے یہ کوئ ثواب کا کام ہے جب سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ نقصان ہمارے ملک کا ہی ہے تو پھر تو سیاست کو سرے سے ہی سکھاڑ پھینکنا چاہیئے
پی پی پی پی کا اعلان کہ مسلم لیگ نون سے مفاہمت کی سیاست ختم کرنے کا اعلان- کیا یہ ملک کو استحکام کی طرف لے کر جائے گا یا صورتحال مزید خراب ہو جائے گی اس کے بارے میں ہمارے دوستوں کی کیا رائے ہے !
کیسے سکھائیںگے عارف صاحب ان کو خود نہیںپتہ!
ماسلام
بغیر حکومت کے ملک افغانستان یا صومالیہ نہیں لگے گاِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
تو اس سے زیادہ میرے بھائ کس شے کی توقع کر رہے ہو جہاں پہ کھانے پینے کے بجلی کے لالے پڑے ہوں تو وہ جہنم سے کم ہے کیا جہاںپہ انصاف ثبوتوں کو دیکھ کر نہیں پیسوں کے بنڈل دیکھ کر کیا جاتا ہو ادھر کی عوام سڑکوں پہ آکر خود کو اڑائے نہ تو اور کیا کرئے مجھے تو لگتا ہے نہ تو ہم جہنم میںہیں نہ تو جنت میںہمارہ مثال ایسی ہے جیسے آسمان سے گرا اور کھجور میں آتکا !
ماسلام
کچھ سال اور انتظار کر لیں۔ ابھی آبادی تھوڑی سی اور بڑھ گئی تو کھانے کو بھی کچھ نہیں ملے گا!
اور مزے کی بات یہ ہے کہ وہ حکم دے کر خود پاکستان سے کھسک گیا ہے۔