فاروقی
معطل
خوش آمدید فاروقی صاحب ، ہم سب امید سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ آپ کی دید ہوتی رہے گی،
شکریہ جناب' . . . یہ امید والی بات سے مجھے تو باہر ہی سمجھیں افتخار صاحب
خوش آمدید فاروقی صاحب ، ہم سب امید سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ آپ کی دید ہوتی رہے گی،
شکریہ جناب' . . . یہ امید والی بات سے مجھے تو باہر ہی سمجھیں افتخار صاحب
اور آپ کبھی بے دید نہیں ہوں گے۔
خوش آمدید حضور!
بندہ ناچیز کو لوگ محسن حجازی کہتے ہیں۔
ہم کو یقین ہے کہ کہتے تو اور بھی بہت کچھ ہوں گے لیکن ہماری بہت عزت کرتے ہیں کبھی کچھ سامنے نہیں کہا کسی نے
اس طرح ہمارا ساڑھے چودہ سو پچاسواں پیغام مکمل ہوا۔
حضور اس درجہ ناامیدی؟ ایں چہ چکر است؟
شکریہ جناب حجازی صاحب. . .کہنے کو تو میں کچھ کہنے والا تھا. . .آپ نے تو پہلے ہی بند باندھ دیا کہ سب آپ کی عزت کرتے ہیں. . . اس لیے کہنے کی بات کسی اور وقت پر اٹھا رکھتے ہیں . . . کیا خیال ہے آپ کا
حضور کہئے کہئے کھل کر کہئے۔ بند سے آگے آپ دیکھ نہیں پا رہے اور بھی بہت کچھ باندھ رکھا ہے۔
حضور . . تو آپ کو آداب کہتے ہیں
وعلیکم آداب!
جیتے رہئے!
ہنستے مسکراتے رہئے!
ہم آپ کو فورم پر ایک بار پھر خوش آمدید کہتےہیں۔
امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
فاروقی صاحب آ پ کا تعارف کم ڈراونا خواب زیادہ لگتا ہے بزدل آدمی ہوں کمزور لوگوں کا تعارف کے وقت خیال رکھا کریں لگے ہاتھوں اپنے نیک کاموں کا بھی تذکرہ کر دیں تو سونے پہ چاندی کا سوھاگہ ہوگا
فاروقی صاحب
ہمارے ایک دوست ہیں متزلزلزماں متجمل حسین خان فاروقی ۔۔ جنہیں ہم عقیدت کم پیار سے اقبالِ ثانی بلاتے ہیں
آپ کہیے آپ کوکس نام ِنامی و نیک نامی سے مخاطبت کے دامنِ کوہ قاف سے صدایانِ چمن کہلابھیجی جائے ؟؟
امید ہے مذاقِ دلنوازی میں پہل کے بعد آپ میں ناچیز کی جانب سے مذاقِ؟ سلیم کی صلاحیت پیدا ہوچکی ہوگی ؟؟