تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

ابوشامل

محفلین
تعارف پارٹ ٹو

شاعروں میں پسند ہیں: ساحر لدھیانوی...............ساغر صدیقی.............پروین شاکر...............علامہ اقبال...........اور فراز احمد فراز

رایٹروں میں پسند ہیں: نسیم حجازی..............اسلم راہی.................طارق اسماعیل ساگر...............اے حمید..............ابن صفی.....................ممتاز مفتی..................اشفاق احمد.....................اور محی الدین نواب

مشاغل میں پسندہے: ورزش کرنا................مارشل آرٹ..............کمپیوٹر.................بک ریڈنگ.............قلمی دوستی...........خوبصورت خنجر ..........................ننجا کے سٹار جمع کرنا

کھانے میں پسند ہے: بریانی....................مچھلی.........................کڑھی چاول......................آلو گو بھی..............کسٹرڈ.................. .آئس کریم.................. آم ................... انگور .......................... آڑو............ مونگ پھلی ................. فروٹ چاٹ

باقی آئیندہ
یہ رایٹروں کی بھی خوب کہی حضور آپ نے!
اور یہ چٹخارے دوسروں کا سارا مزہ خراب کر دیتے ہیں۔:p
میں تو اب بھی کچھ نہیں سمجھی۔۔۔ اللہ جانے عمار اور ابوشامل کا کیا حال ہوا ہو گا۔۔۔لگتا ہے گھر جا کر لغت ہی کھول کر بیٹھ گئے ہوں گے۔ نہیں نہیں۔۔۔ میں نے آپ کی باتیں سمجھنے کے لیے لغت نہیں کھولی۔۔۔:p
نہیں ماوراء! مغل صاحب کی اردو سن کر مجھے تو بہت مزا آیا بلکہ خوشی ہوئی اور دو چار ملاقاتوں میں ہماری اردو میں کافی بہتر آ جائے گی۔
 
فاروقی

معطل
فاروقی صاحب،
آداب
آپ کا مزید تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی، آپ کی پسند اور مشاغل لاجواب ہیں۔
بس ایک سوال اگر اجازت ہو تو::
کیا آپ نے عمران سیریز (ابنِ صفی) ۔ (مظہر کلیم ایم اے) کو بھی پڑھا ہے ۔؟؟؟
آپ سوچیں گے یہ کیا بے محل سوال ہے، ایسی کوئی بت نہیں دراصل آپ کا مزاج اور مذاق
اس سلسلہ کے ایک کردار علی عمران سے بہت ملتا ہے۔
والسلام
یار زندہ صحبت باقی

م م مغل صاحب ایک چھوڑ سو سوال کریں . . نو پرابلم. . (اب سچی مچی نہ کر لیجیے گا(
ارے مظہر کلیم کا تو بتانا ہی بھول گیا. .. .وہ بھی میرے پسندیدہ رایئٹر ہیں. . . اور پرنس آف ڈھمپ تو ایسی شحصیت ہیں کہ مین ان سے بہت مرعوب ہوں.. . . اور مذاق کے بارے میں خوب پہچانا. . . . واقع میں اسی کی طرح کوشش کرتا رہتا ہوں
 
مغزل

محفلین
ماوراء جی ۔۔۔ سنجیدگی اور ہم ۔۔ ارے توبہ توبہ۔۔
دراصل شتونگڑے لگانے کیلئے دو مزید مراحل سے گزرنا پڑتا ہے ۔۔ اسی لئے رہ گئے۔۔
جسے آپ سنجیدگی خیال کرگئی ہیں۔۔ ہہہہہ۔۔
(ویسے بغیر سنجیدہ ہوئے بھی کوئی کام بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سنجیدہ سوال ؟؟)
 
محسن حجازی

محفلین
تعارف پارٹ ٹو

شاعروں میں پسند ہیں: ساحر لدھیانوی...............ساغر صدیقی.............پروین شاکر...............علامہ اقبال...........اور فراز احمد فراز

رایٹروں میں پسند ہیں: نسیم حجازی..............اسلم راہی.................طارق اسماعیل ساگر...............اے حمید..............ابن صفی ..................... ممتاز مفتی .................. اشفاق احمد ..................... اور محی الدین نواب

مشاغل میں پسندہے: ورزش کرنا................مارشل آرٹ..............کمپیوٹر.................بک ریڈنگ.............قلمی دوستی...........خوبصورت خنجر ..........................ننجا کے سٹار جمع کرنا

کھانے میں پسند ہے: بریانی....................مچھلی.........................کڑھی چاول......................آلو گو بھی..............کسٹرڈ................... آئس کریم..................آم................... انگور..........................آڑو............مونگ پھلی .................فروٹ چاٹ

باقی آئیندہ

حضور بڑے بڑے حکما و ادبا کی نکتہ رس تحاریر پڑھنے کا اتفاق ہوا
تاہم جتنے نکتے آپ کی تحریر میں ہیں، واللہ ہم پہلی بار دیکھ رہے ہیں :grin:
 
فاروقی

معطل
واقع ابوشامل صاحب ادھر تو میری نظر گئی نہیں تھی . . . اس وقت نظر شاید کسی اور کام مین مصروف ہو گئی
 
مغزل

محفلین
میاں کچھ اور بھی کہیے اپنے بارے میں ۔۔ یا ساری زندگی ٹھٹھول میں ہی گزارنی ہے۔۔
 
طالوت

محفلین
میری نالائقی دیکھیئے کہ آپ کا تفصیلی تعارف اتنے عرصے سے موجود ہے لیکن مجھے خبر ہی نہیں ہوئی :blush:، گجرات کے اراکین خاصی تعداد میں ہیں یہاں لگتا ہےگجرات والوں کو کوئی دوسرا کام ہے ہی نہیں ;) ۔۔۔ پڑھنا پڑھانا اچھا ہے جناب ورنہ بقول کسی سیانے کہ کہ "آپ کو کتابوں سے دلچسپی نہیں تو فکر کی ضرورت نہیں بہت سے جانور کتابیں نہیں پڑھتے":)
مارشل آرٹ کی "تڑی" میں ہم نہیں آنے والے کہ ہمارے تین بھائی اسی سے وابستہ ہیں اور ایک تو نیشنل چیمپئین بھی رہ چکے ہیں بلکہ حال ہی میں تھائی لینڈ میں ہونے والی ایک چئیمپین شپ میں شرکت بھی کر چکے ۔۔۔:box: ویسے آپ کس قسم کے مارشل آرٹ کے کھلاڑی ہیں ؟ ہمارے برادران تو کیوکشن سے تعلق رکھتے ہیں لیکن تائی کوانڈو نامی کسی آرگنائزیشن سے رابطے میں رہتے ہیں
وسلام
 
بس اسے آپکی نالائقی ہی سمجھتے ہیں آپ .....کہ آپ کو اب ہماری صلاحیتوں کا پتا چلا......:hatoff:
گجرات والوں کو کام تو بڑے ہین لیکن ہم آپ کے لیئے حاضر ہوتے ہیں کہ کہیں آپ تنہائی کا شکار نہ ہو جائیں.......:hatoff:

اچھا آپ ہماری تڑی کو گول کر گئے اور خود ہمیں تین تین بھائیوں کی لگا دی ........واللہ آپ یہاں سیاست دان نظر آئے ہیں......:grin:

جی ہم ننجا کے کھلاڑی رہ چکے ہیں .....گرین بیلٹ تک ہی جا سکے .....یہ نمبر 4کا ہے اس کے بعد 2بیلٹ رہ گئے تھے اور پھر ہم ہوتے بلیک بیلٹ .......:box: ....لیکن عدیم الفرصتی نے کہیں کا نہیں چھوڑا.......:laugh:

ویسے تایئکوانڈو ،بانڈو ،کیو کشن، ننجا ،تائی چی، چائینا مارشل آرٹ ،کنگفو، میں صرف نام کا ہی فرق ہے اور ڈریس کا.....کام سب کا ایک ہی ہے......یعنی :box::boxing::beating:.........:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی میرے پاس کتنی ساری بلیک بیلٹیں پڑی ہیں بلکہ پتلونیں بھی کالی والی ہیں۔ کہیے تو ایک عدد کالی بیلٹ بمع پتلون کے بھجوا دیں۔ سائز بتا دیں۔
 
Top