ناعمہ عزیز
لائبریرین
نایاب لالہ میں نے میم ملیحہ کو آپ کے بارے میں بتایا تھامحترمہ ملیحہ ریاض بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
نایاب لالہ میں نے میم ملیحہ کو آپ کے بارے میں بتایا تھامحترمہ ملیحہ ریاض بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
اردو محفل پر خوش آمدید
خوش آمدید۔
خوش آمدید
وعلیکم السلام
خوش آمدید!
وعلیکم السلام خوش آمدید!
خوش آمدید
بہت شکریہ میم ملیحہ کو خوش آمدید کہنے کے لئےوعلیکم السلام
خوش آمدید!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ خاصی پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔
امید ہے کئی ایک اراکین محفل آپ سے استفادہ کریں گے۔
نایاب لالہ میں نے میم ملیحہ کو آپ کے بارے میں بتایا تھا
بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمینبہت شکریہ میم ملیحہ کو خوش آمدید کہنے کے لئے
میم میڈم کا مخفف ہو تا ہے۔اور گفتگو کے دوران کسی خاتون کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔
" میم " بمعنی استاد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
یعنی میں اجازت سمجھوں؟
ارے نہیں لالہ ایسی کوئی بات نہیں ہے شی از سو سویٹ اور ان کی ہیلپ تو اس لئے کر رہی ہوں کہ ان کو اردو نہیں لکھنا آتیبٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
لگتا ہے سیکریٹری کی پوسٹ سنبھال لی ہے ۔
" میم " بمعنی استاد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
یہ مس زیادہ کان تو نہیں کھینچتیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
جزاک اللہ خیراء محترم بھائیمیم میڈم کا مخفف ہو تا ہے۔اور گفتگو کے دوران کسی خاتون کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
http://www.thefreedictionary.com/ma'am
بٹیا رانی میڈم بٹیا خود لکھنے کی کوشش کریں گی تو ہی لکھ پائیں گی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے نہیں لالہ ایسی کوئی بات نہیں ہے شی از سا سویٹ اور ان کی ہیلپ تو اس لئے کر رہی ہوں کہ ان کو اردو نہیں لکھنا آتی
کہاں سے امپورٹ کی ہیں یہ میمارے نہیں لالہ ایسی کوئی بات نہیں ہے شی از سو سویٹ اور ان کی ہیلپ تو اس لئے کر رہی ہوں کہ ان کو اردو نہیں لکھنا آتی
جو تعارف لکھا وہ تو میم نے خود لکھا تھا لالہبٹیا رانی میڈم بٹیا خود لکھنے کی کوشش کریں گی تو ہی لکھ پائیں گی نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بڑے خوفناک دانت ہیں بھائی آپ کے؟ خوش آمدید کہہ رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں؟درس و تدریس سے منسلک لوگوں سے ذرا ہم گھبراتے ہیں۔ مگر اب ادھر آئیں ہیں تو خوش آم دید کہے بغیر جانا بھی برا ہے۔
بہت بہت خوش عام دید۔۔۔ ۔۔۔ امید ہے کہ بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔
کالج سےکہاں سے امپورٹ کی ہیں یہ میم
یہ تو بتایا نہیں کہ "کس" ملک کے کالج سےکالج سے
پاکستانیہ تو بتایا نہیں کہ "کس" ملک کے کالج سے