تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

نبیل

تکنیکی معاون
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید۔؎پہلے میں سمجھا کہ جوجو کی کوئی بہن آئی ہیں۔ اب یہاں جوجو کو جاننے والے بھی کم ہی رہ گئے۔ اس کا نام جویریہ ریاض تھا نا!!

جویریہ مسعود، شادی سے پہلے۔۔۔اور جویریہ مشتاق، شادی کے بعد
آہم۔۔ اور میری جانب سے بھی خوش آمدید۔ :)
 
ملیحہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ ویسے آپ کی آمد کی اطلاع ہمیں ناعمہ گڑیا رانی نے بہت پہلے دے دی تھی۔۔۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اگر بتا ہی نہیں سکتی تو پھر لکھا کس لیے۔ :)

تمہیں نہیں پڑھاتیں شاید اس لیے تمہارے گن نہیں پتہ اور خوب لطف و کرم کے ساتھ وقت گزر رہا ہے۔

میری طرف سے ملیحہ ریاض کو خوش آمدید اور ساتھ ہی اس بات کی خوشی کہ ہم سیکھ سکیں گے کہ آجکل کے طالب علم کیسے "پڑھائی" کرتے ہیں۔

مجھے ذاتی طور پر معاشیات بہت پسند ہے اور امید ہے کہ اس پر بات چیت کے امکان پیدا ہوں گے۔
محب علوی لالہ کچھ کچھ جلنے کی بُو آ رہی ہے مجھے :tongue:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہاری شکایتیں کب لگائی جا رہی ہیں ، بس خوشی ہو رہی ہے کہ ضرورت پڑنے پر بہت آسانی کا معاملہ ہو جائے گا۔ :)
اگر ایک بھی شکایت لگائی نا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میں کیا کروں لگائی جائیں میم مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں ۔ نہیں یقین تو پوچھ لیں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
میرا نام ملیحہ ریاض ہے میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ایم بی اے کر چکی ہوں اور ایم ایس سی اکنامکس کی سٹوڈنٹ ہوں۔ پڑھاتی ہوں۔ اردو محل کا پتا ناعمہ سے ملا ۔ امید ہے کہ یہاں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

السلام علیکم

اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
 
اگر ایک بھی شکایت لگائی نا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تو میں کیا کروں لگائی جائیں میم مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں ۔ نہیں یقین تو پوچھ لیں ۔
ایک تو بہت کم ہے ، تعداد بڑھاؤ۔

اچھا ، وہ جواب دینا شروع کریں گی تو پوچھوں گا نہ۔
 
KwULv.png
 
Top