ممبرز کے گروپ

فہیم

لائبریرین
آپ کے خیال میں‌ کون سے 2 یا 3 ممبر ایک جیسے ہیں
یعنی صرف گروپ بنانے ہیں 2 س 3 ممبرز کے لیکن شرط یہ ہے کہ مزیدار گروپ بنے۔
یعنی دیکھنے والا یہی کہے کہ ہاں بالکل ایسا ہی ہے۔

جیسے پہلا گروپ میں بنادیتا ہوں۔



محمد وارث اور سخنور:)
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ فہیم لیکن اس میں ایک اور کو شامل کرلیں‌کیوں کہ ان دونوں کے بغیر میں تو اپنے آپ کو نامکمل تصور کرتا ہوں - یعنی گروپ جیسے خون کا گروپ ہوتا ہے -
محمد وارث، سخنور/فرخ، فاتح :)
 

فہیم

لائبریرین
بہت شکریہ فہیم لیکن اس میں ایک اور کو شامل کرلیں‌کیوں کہ ان دونوں کے بغیر میں تو اپنے آپ کو نامکمل تصور کرتا ہوں - یعنی گروپ جیسے خون کا گروپ ہوتا ہے -
محمد وارث، سخنور/فرخ، فاتح :)

یقین کریں فرخ بھائی میرے دماغ میں ساتھ فاتح صاحب کا لکھنا بھی تھا
لیکن جب لکھنے لگا تو نہ جانے کیوں ہی لکھا:(
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ فہیم، میرا فرخ صاحب کے ساتھ گروپ بنانے کیلیئے ;)

دل کی بات وہی ہے جو فرخ صاحب نے لکھی، فاتح صاحب کے بغیر یہ تکون بالکل ادھوری ہے :)
 

حسن علوی

محفلین
:eek:اچھا تو اب محفل میں بھی سیاست ہوگی، پارٹیاں بنیں گی اور گروپ بازی ہوگی؟؟؟:confused:

فہیم بھائی یہ کھیل کچھ خطرناک نہیں آپ کے خیال میں۔۔۔۔۔۔:)
 
:eek:اچھا تو اب محفل میں بھی سیاست ہوگی، پارٹیاں بنیں گی اور گروپ بازی ہوگی؟؟؟:confused:

فہیم بھائی یہ کھیل کچھ خطرناک نہیں آپ کے خیال میں۔۔۔۔۔۔:)

ابھی کہاں! ابھی تو مخالف خیالات کے احباب کے جوڑے بنانے کا بھی ایک دھاگہ متوقع ہے۔ :)
 

حسن علوی

محفلین
اوہ لگتا ھے کہ تیسری جنگ عظیم ہونے کا امکان ھے، تلواریں چلیں گی اور کچھ میرے جیسے جانباز چُھریوں اور کانٹوں سے بھی کام چلا لیں گے;)
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر والی بات صحیح ہے۔ آزاد امیدوار
میں بھی آزاد امیدوار ہی ٹھیک ہوں
الیکشن کے بعد کسی پارٹی میں شامل ہو جاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں ایسا کر لیتے ہیں کہ شہر کے حساب سے ہم دونوں ایک ہی گروپ میں چلے جاتے ہیں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ایسی کوئی گروپ بندی نہیں‌ ہے کہ کوئی لڑائی یا جنگ ہو - چونکہ صرف خیالات میں یک جہتی ہے اس لئے یہ گروپ بنائے جا سکتے ہیں - اسکے علاوہ ان گروپ کی کوئی حقیقت نہیں - :)
 

فہیم

لائبریرین
میری طرف سے مزید گروپ

رضوان، ظفری اور محب علوی

_______________________

قدیر احمد، بدتمیز
 

فہیم

لائبریرین
نبیل، سیفی


معذرت کے ساتھ نبیل صاحب کی میں بہت عزت کرتا ہوں
اس لیے صرف ان کا نام لکھنا مجھے عجیب سا لگ رہا ہے۔
لیکن یہاں صرف نک ہی استعمال کیے جائیں جو محفل پر ہیں۔
ساتھ میں کچھ لگانے سے مزہ نہیں آئے گا۔
اس لیے میں‌ نے نبیل صاحب کا صرف نام ہی لکھا ہے
 
Top