عمار ابن ضیا
محفلین
دوبارہ بنالیتے ہیں۔۔۔
جی ہاں، یہ سلسلہ پھر سے شروع ہونا چاہیئے
پھر تو آپ۔۔۔ فاروقی اور طالوت ایک گروپ مین ہونگے۔۔۔۔۔
لگتا ہے آج ہسپتال میں پھر کسی مریض سے جھگڑا ہوگیا ہے
فاروقی تو چلا گیا
طالوت کے ساتھ ساتھ فہیم اور شمشاد بھی اپنے گرو پ میںشامل ہیں
جیا، آپ اپنے گروپ کا بتائیں۔
کیوں نظر نہیں آرہیں؟ آن لائن ہیں اس وقت۔ پکڑ لیں فورا
جی ہاں اور وہ بھی زبردست قسم کی جھگڑالومجھے آپ نے جھگڑالو سمجھا؟؟
ارے۔۔ فاروقی آپ دونوں کو چھوڑ کر کیسے اور کہاں چلے گئے۔۔۔۔۔
آپ کیوں نہیں گئے پھر؟
فہیم کو بھی رکھا جا سکتا ہے آپ کے گروپ میں اگر ان کو اعتراض نہ ہو تو۔۔۔
مگر شمشاد جی آپ کو ہر گز نہیں مل سکتے۔۔۔۔۔
جی ہاں اور وہ بھی زبردست قسم کی جھگڑالو
ہم جائیں بھی تو کہاں
کیوں شمشاد بھائی کیوں نہیں
تو توبہ مجھے جھگڑا سے کیوں جھگڑا کرو گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں تو بڑا شریف بچہ ہوں ۔
شمشاد بھائی خود ہی فیصلہ کرینگے کہ وہ کس گروپ میں شامل ہوں گے
بڑوں کو سمجھ نہیں آئیں گی۔۔ سو آپ جاکر آرام کیجئیے۔۔۔
میں بھی اس گروپ میں شامل ہونے کی اجازت ملے گی کیا۔۔۔۔؟
کون کونسے گروپ ہیںیہاں۔۔۔۔؟کون سے گروپ میں شامل ہونا چاہتی ہیں آپ