ممبرز کے گروپ

جیہ

لائبریرین
ارے یہاں گروپ بندی شروع ہوگئی ، بہت افسوس کی بات ہے فہیم۔ آپ سے یہ توقع نہیں تھی:
ویسے مجھے کس گروپ میں رکھا ہے؟
grin:
 

ماوراء

محفلین
یہاں کیا واقعی گروپ بازی ہو رہی ہے؟؟:eek: میں تو سمجھی جن جن کے خیالات ملتے ہیں اور وہ دوست بھی ہیں، یعنی دوستی کے گروپس کا نام لکھنا ہے۔:rolleyes:
 

زینب

محفلین
ہاہاہا ہا نہیں نہیں سوریییییییییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا اور آپ کا گروپ ہو گا۔۔۔۔عمار کی بھی چھٹی۔۔۔۔۔۔:grin:
 

الف عین

لائبریرین
اور احمدف کمال فریدی اور ابنِ صفی کا بھی ایک۔۔۔
لیکن اس گروپ بندی سے قطع نظر۔ اکثر ارکان تو ویسے ہیں جن کے بارے میں شاید ساحر نے کہا تھا کہ سب میں شامل ہو مگر سب سے جدا لگتی/لگتے ہو!!
 
ویسے یہاں دو اور بھی اچھے دوست ہیں زینب اور راہبر/عمار
یاد رکھنے کا شکریہ آپی۔ ویسے آپ چونکہ ابھی کسی گروپ میں شامل نہیں ہیں، اس لیے میں آپ کو اپنی طرف سے دعوت دیتا ہوں۔ :)

ہاہاہا ہا نہیں نہیں سوریییییییییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا اور آپ کا گروپ ہو گا۔۔۔۔عمار کی بھی چھٹی۔۔۔۔۔۔:grin:

:ignore:
 

فہیم

لائبریرین
ارے یہاں گروپ بندی شروع ہوگئی ، بہت افسوس کی بات ہے فہیم۔ آپ سے یہ توقع نہیں تھی:
ویسے مجھے کس گروپ میں رکھا ہے؟
grin:


:eek:
میرا مقصد اس طرح کی گروپ بندی نہیں تھا
بلکہ وہ گروپ بندی تھا کہ ایک طرح کے لوگ
یعنی ایک ہی قسم کے موضوعات پر پائے جانے والے لوگ

یہاں تو لوگوں نے اپنے دوستوں کے حساب سے گروپ بنالیے:rolleyes:
 
Top