ایچ اے خان
معطل
بلکہ ایک روایت کے غیر مطابق وہ سب سے قدیمی ہے۔ اس کا حق بھی بنتا ہے
یہود نے کبھی بھی تمام فلسطینی عربوں کو اسرائیل سے باہر نکالنے کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔ اسرائیل میں آج بھی ۲۰ فیصد آبادی عرب ہے۔ اسکے برعکس فلسطینی علاقوں میں کتنے یہود بستے ہیں؟ انکے سفیر کے علاوہ اور کوئی نہیں۔ یہی کافی ہے یہ ثابت کرنے کیلئے کونسا فریق مل جل کر رہنا چاہتا ہے۔مسئلے کا ایسا حل جو ایک گروہ کی تاریخ یا متھ کا انکار کر کے اس گروہ کو علاقے سے نکال دے زیادتی ہو گی
لیبرمین سے واقف ہیں؟یہود نے کبھی بھی تمام فلسطینی عربوں کو اسرائیل سے باہر نکالنے کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔ اسرائیل میں آج بھی ۲۰ فیصد آبادی عرب ہے۔ اسکے برعکس فلسطینی علاقوں میں کتنے یہود بستے ہیں؟ انکے سفیر کے علاوہ اور کوئی نہیں۔ یہی کافی ہے یہ ثابت کرنے کیلئے کونسا فریق مل جل کر رہنا چاہتا ہے۔
اسرائیلی دائیں بازو کی جماعتیں ایسی پالیسیز ترتیب دیتی رہتی ہیں، اسکا یہ مطلب نہیں کہ عوام کی اکثریت انکی حامی ہے۔ لیبر مین کے پلان کو محدود حلقے کے علاوہ کوئی پذیرائی نہیں ملی۔ اور مزے کی بات یہ تھی کہ خود اسرائیل کے عربوں نے بجائے فلسطینی ریاست کا حصہ بننے کے اسرائیل میں رہنے کو ترجیح دیالیبرمین سے واقف ہیں؟
پہلے 100 فی صد تھییہود نے کبھی بھی تمام فلسطینی عربوں کو اسرائیل سے باہر نکالنے کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔ اسرائیل میں آج بھی ۲۰ فیصد آبادی عرب ہے۔ اسکے برعکس فلسطینی علاقوں میں کتنے یہود بستے ہیں؟ انکے سفیر کے علاوہ اور کوئی نہیں۔ یہی کافی ہے یہ ثابت کرنے کیلئے کونسا فریق مل جل کر رہنا چاہتا ہے۔
بس کردے یاراسرائیلی دائیں بازو کی جماعتیں ایسی پالیسیز ترتیب دیتی رہتی ہیں، اسکا یہ مطلب نہیں کہ عوام کی اکثریت انکی حامی ہے۔ لیبر مین کے پلان کو محدود حلقے کے علاوہ کوئی پذیرائی نہیں ملی۔ اور مزے کی بات یہ تھی کہ خود اسرائیل کے عربوں نے بجائے فلسطینی ریاست کا حصہ بننے کے اسرائیل میں رہنے کو ترجیح دیا
کس بات کی قدغن محترم؟یہ آپ کی ذاتی مجبوری ہو سکتی ہے تو مت وقت ضائع کریں لیکن افسوس دوسروں پر آپ ایسی کوئی قدغن کم از کم "یہاں" نہیں لگا سکتے۔