آج ساقی پلا شیخ کو بھیشیخ سے دوستانہ بُری بات ہے
حق ِ خلافت تو کوئی نہیں لے سکتا تھا سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم سے، باہم خلفائے راشدین میں محبت و مودت کا رشتہ تھا۔عجیب لوگ ہیں اللہ کو چھوڑ کر ان سے مدد مانگتے ہیں جو خود اپنا حق خلافت بھی نہ لے سکے، جن کی اہلیہ پر دشمنوں نے حملہ کیا اور حمل ضائع ہو گیا، جن کا بیٹا مظلومانہ شہید کر دیا گیا۔ اس پر دعویٰ یہ ہے کہ نبی بھی ان سے مدد مانگتے تھے لا حول و لا قوۃ الا باللہ
ہم تو ان ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ یا علی مدد۔ آپ وہی کریں جو آپ بہتر سمجھتے ہیں۔۔عجیب لوگ ہیں اللہ کو چھوڑ کر ان سے مدد مانگتے ہیں جو خود اپنا حق خلافت بھی نہ لے سکے، جن کی اہلیہ پر دشمنوں نے حملہ کیا اور حمل ضائع ہو گیا، جن کا بیٹا مظلومانہ شہید کر دیا گیا۔
الف نظامی!کاشفی
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ محبت و مودت اہل بیت رکھنے کے جملہ حقوق اہل تشیع کو حاصل ہیں تو یہ مناسب نہ ہوگا۔
منکہ غلام قنبرم
کفشِ جنابِ حیدرم
عاشقِ مرتضی منم
بندہء مصطفی منم
نعرہء حیدری زنم
دم ہمہ دم علی علی
متعلقہ:
جئے وحدت!