مقدس
لائبریرین
میں بھیا کی لاڈلی بہن ہوں اس لیےکیوں جی؟
میں بھیا کی لاڈلی بہن ہوں اس لیےکیوں جی؟
یپییی ۔۔۔ مزہ آ گیا بھیاااااوئے باز آ جاؤ سارے ورنہ میں سب کو انفنٹ لوپ میں گھما دوں گا۔
کیسی رہی ڈانٹ ؟
کوئی بات نہیںمیں بھیا کی لاڈلی بہن ہوں اس لیے
محب بھائی اور احمد بھائی کریں گے ناںکوئی بات نہیں
اگر مجھے ڈانٹ پڑی تو میں بھی شعر سنا سنا کے پائتھون کو بیت بازی بنا دوں گا اور پھر آپ کو میرے مراسلے حذف کرنے پڑیں گے
اور مجھے یہ تارا بہت کھٹک رہا ہے۔ اس تارے کی چالوں کو بدلنا پڑے گا۔کیا بات ہے بلال تمہاری ۔
اسی زندہ دلی اور مستقل مزاجی کی وجہ سے تو پائتھون کی آنکھ کا تارا بن گئے ہو۔
زبردست ڈانٹ ہے اور تکنیکی بھی مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس لوپ کے بارے میں انہیں پڑھایا ہی نہیں۔اوئے باز آ جاؤ سارے ورنہ میں سب کو انفنٹ لوپ میں گھما دوں گا۔
کیسی رہی ڈانٹ ؟
واہ محب بھائی واہ۔۔۔ غضب کر دیا مسافر نے بھی۔۔۔
کمال ہے۔ لیکن فورس ابھی ختم نہیں ہوئی۔ وہ فورس ہی کیا جو اک آدھے منے کے ہاتھوں ماری جائے۔ غلطی سے غلط فورس بھیج دی گئی تھی۔
اور مجھے یہ تارا بہت کھٹک رہا ہے۔ اس تارے کی چالوں کو بدلنا پڑے گا۔
دی سیم ونیہ اس منُے کیا بات تو نہیں ہو رہی جنہوں نے سب خواتین کو آنٹی بنانے کا سوچ لیا ہے
نہیںیہ اس منُے کیا بات تو نہیں ہو رہی جنہوں نے سب خواتین کو آنٹی بنانے کا سوچ لیا ہے
واہواہ محب بھائی واہ۔۔۔ غضب کر دیا مسافر نے بھی۔۔۔
کمال ہے۔ لیکن فورس ابھی ختم نہیں ہوئی۔ وہ فورس ہی کیا جو اک آدھے منے کے ہاتھوں ماری جائے۔ غلطی سے غلط فورس بھیج دی گئی تھی۔
اور مجھے یہ تارا بہت کھٹک رہا ہے۔ اس تارے کی چالوں کو بدلنا پڑے گا۔
افسوس کہ میری ٹیم کا ایک فرد مجھے چھوڑ کر مخالف کیمپ میں چلا گیا مگر کوئی بات نہیںہاہاہاہا ۔۔۔ ۔ کیا بات ہے محب بھائی ۔۔۔ ۔!
آپ لوگ مل کر منے کو منا بھائی ہی بنا دیں گے۔
یہ پس منظر کا منظر اور بھی ہولناک ہے ۔ سفلی ٹاسک فورس تو اب بے بسی کی تصویر ہے اور منے کی اشعار بھری عیاری کے سامنے ڈھیر دکھائی دیتی ہے۔
اب شاہ ذوالقرنین کو اس 2 ان 1 یاجوج و ماجوج ٹائپ کے منے کے عزائم کی روک تھام کے لئے دیوار کی تعمیر میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔
افسوس کہ میری ٹیم کا ایک فرد مجھے چھوڑ کر مخالف کیمپ میں چلا گیا مگر کوئی بات نہیں
تھا جنہیں ز عم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے
میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا
تو یہیں ہار گیا مرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا
آپ شاید نین بھائی کو بلا رہے ہیں۔
مجھے تو کچھ ضروری کام ہے سو فی الحال چلتا ہوں۔
ہائے ہائے ہائے
ہائے ہائے ہائے
مجھے یہ زعم کے میں حسن کا مصور ہوں
انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے
آتا ہوں، دوسرے ہفتے کی ایک ہی مشق رہ گئی سلائسنگ والی، لیکن بہت بورنگ ہے۔
اسے چھوڑ دوں کیا، بعد میں کبھی کر لوں گا۔
تیسرا ہفتہ شروع کر دیتا ہوں اب۔
یہ ٹھیک ہے احمد بھائی۔جی فی الحال اسے چھوڑ دیجے۔۔۔ !
تیسرا ہفتہ کافی دلچسپ ہے۔
سنا ہے بات کرے وہ تو پتھر جھڑتے ہیںواہ
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں