منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب بہت دھیان سے ، پتہ چل گیا نہ جسے آسان شکار سمجھ رہے تھے وہ ایک ماہر نشانچی اور بلا کا لڑاکا بھی ہے۔ اسلحہ ایسے جمع کیا ہوا ہے جیسے شریف گھریلو بچے سکے جمع کرتے ہیں۔
یہ اسلحہ بیکار جائے گا۔ سفلی طاقتیں رعمیس پر کالے تیتر کا خون مل کر آئیں گی۔:D
 

رانا

محفلین
زبردست محب علوی بھائی۔:best:
کیا شاٹ مارے ہیں آپ نےبے چارے مُنے کو، وہ بھی سامنے کھڑا کرکے۔:haha:
مُنے کی ہی ہمت ہے کہ سلطان راہی کی طرح سہہ گیا۔:)
 
زبردست محب علوی بھائی۔:best:
کیا شاٹ مارے ہیں آپ نےبے چارے مُنے کو، وہ بھی سامنے کھڑا کرکے۔:haha:
مُنے کی ہی ہمت ہے کہ سلطان راہی کی طرح سہہ گیا۔:)

منا بہت ہی سخت جان ہے ، اب دیکھتے ہیں پہلوان بھولا بھالا منے کو چت کر پاتا ہے کہ نہیں۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
بالکل بالکل وہی منا ہے اور اب یہ آنٹی کہنے کا ہی خمیازہ بھگت رہا ہے۔ :LOL:
جی محب بھائی ۔۔ ہر لڑکی کو آنٹی کو لیکن آپ لوگوں میں انکل تو کسی کو بھی نہیں کہا۔۔۔ کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں :p ۔۔اس سے اندازہ لگا لیں یہ منا کتنا گھنا ہے :rollingonthefloor:
 
جی محب بھائی ۔۔ ہر لڑکی کو آنٹی کو لیکن آپ لوگوں میں انکل تو کسی کو بھی نہیں کہا۔۔۔ کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں :p ۔۔اس سے اندازہ لگا لیں یہ منا کتنا گھنا ہے :rollingonthefloor:

اوپن کنٹراسٹ ۔:LOL: بالکل بھی نہیں یہ ہے
کھلا تضاد :p

منے پر وقت کڑا ہے ، اس کے پیچھے نہ صرف سفلی فورس، پہلوان بھولا بھالا بلکہ اور بھی کئی لوگ لگ چکے ہیں مگر اس کی سخت جانی اور عزم دیکھو کہ اسے اپنے اسلحہ (شاعری) پر پورا بھروسہ ہے۔ :)
 
جتنا جاندار مضمون ہے اس کے مطابق عنوان کچھ اوچھا اور پھیکا رہ گیا۔ :) :) :)

ہاہاہا
مضمون کے جاندار ہونے کا عنوان سے ہی پتہ چلتا ہے ، اس لیے اگر عنوان پھیکا ہے تو مضمون بھی اسی کا عکس ہوگا ۔ :)



(راز کی بات یہ ہے کہ عنوان کسی کا تجویز کردہ تھا)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جی محب بھائی ۔۔ ہر لڑکی کو آنٹی کو لیکن آپ لوگوں میں انکل تو کسی کو بھی نہیں کہا۔۔۔ کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں :p ۔۔اس سے اندازہ لگا لیں یہ منا کتنا گھنا ہے :rollingonthefloor:
73 کے آئین کے تناظر میں اس بات کی اجازت تو اٹھارہویں ترمیم بھی دیتی ہے۔
اور انکل تو میں نیرنگ خیال کو کہتا ہی ہوں اور اب تو قیصرانی انکل بھی ہیںِ
بس اب محمداحمد انکل رہ گئے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
Top