منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

قیصرانی

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
چاہے ریاضی چاہے بیالوجی کا وار کرے
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل ہو نہیں پایا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علمِ ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل ہو نہیں پایا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
سیدھی طرح کہیں کہ فیثا غورث کا کوئی مسئلہ تھا۔ میں سمجھا کسی بندے کو مخاطب کیا جا رہا ہے اشعار میں
 

نیلم

محفلین
:rollingonthefloor:
زبردست محب بھائی چھکا مارا ہے آپ نےتو, مُنا تو بہت ہٹ ہوگیا ہے:d
اب اگلی قسط کا اتنظار ہے
 
Top