اے حسرت دیدار یہ کیا راز ہے آخر وہ سامنے آتے ہیں تو دیکھا نہیں جاتا ا
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,541 اے حسرت دیدار یہ کیا راز ہے آخر وہ سامنے آتے ہیں تو دیکھا نہیں جاتا ا
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,542 اس قدر غم سے ہمکنار نہ ہو زندگی چین سے بسر ہو جا اک جلتی ہوئی سی شب کے لیے اک مہکتی ہوئی سحر ہو جا ا
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,543 اس قدر کچھ ڈوب کر کہہ دی ہے روداد جنوں میں نے جو الفاظ بھی لکھے صحیفے ہو گئے ے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,544 یوں جرم میں محبت کی سزا دیتی ہے دنیا ہنستے ہوئے چہروں کو رلا دیتی ہے دنیا ارمان مچلتے ہوئے ڈرتے ہیں دلوں میں جذبات کا یوں خون بہا دیتی ہے دنیا ا
یوں جرم میں محبت کی سزا دیتی ہے دنیا ہنستے ہوئے چہروں کو رلا دیتی ہے دنیا ارمان مچلتے ہوئے ڈرتے ہیں دلوں میں جذبات کا یوں خون بہا دیتی ہے دنیا ا
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,545 اے دل تجھے کیا انجام کی پڑی ہے ہم عشق کی دنیا میں سیاست نہیں کرتے ے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,547 یا تو میری بینائی پہ ہے خوف مسلط یا نہر کے پانی میں شجر کانپ رہا ہے ے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,548 یوں چپ رہنا ٹھیک نہیں ، کوئی میٹھی بات کرو مور ، چکور ، پپیہا ، کوئل سب کو مات کرو و
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,549 وہ لوریوں کی صدا کہاں ہے گرا میں تھی جو دعا کہاں ہے چراغ بجھنے پہ آگیا ہے ہوا کو دیکھو ، ہوا کہاں ہے ے
وہ لوریوں کی صدا کہاں ہے گرا میں تھی جو دعا کہاں ہے چراغ بجھنے پہ آگیا ہے ہوا کو دیکھو ، ہوا کہاں ہے ے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,550 یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسن وہ کانچ کا پیکر تو پتھر تیری آنکھیں ن
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 22، 2024 #1,551 نشہ ء ماہ و سال ہے ، تاحال شوق اس کا کمال ہے، تاحال نکہت گل ادھر نہ آئیو تو جی ہمارا نڈھال ہے ، تاحال ل
نشہ ء ماہ و سال ہے ، تاحال شوق اس کا کمال ہے، تاحال نکہت گل ادھر نہ آئیو تو جی ہمارا نڈھال ہے ، تاحال ل
سیما علی لائبریرین جون 1، 2024 #1,552 ل لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا سارے جہان کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے اور آپ ہی دونوں جہانوں کے سردار ہیں ا
ل لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا سارے جہان کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے اور آپ ہی دونوں جہانوں کے سردار ہیں ا