سیما علی
لائبریرین
تصیح کردی اُستادِ محترم 🙏🏻🙏🏻مینا اسی کا ہے
درست شکل تو شاید یون ہے
آخری تدوین:
تصیح کردی اُستادِ محترم 🙏🏻🙏🏻مینا اسی کا ہے
درست شکل تو شاید یون ہے
یہ جامی سے غلط منسوب ہے۔ اس غزل کے شاعر خواجہ اکبر وارثی ہیں۔از حسنِ ملیحِ تو شورے بہ جہاں کردی
ہر زخمی و بسمل را مصروف فغاں کردی
از جامی
ابھی تلک جو خواب تھے چراغ تھے گلاب تھےیوں تو لاکھوں اہل الفت ہم نے دیکھے خلق میں
عشق میں کامل وہی ہے جس نے اپنا سر دیا
بشیر الدین بشیر دہلوی
نظر نظر ہو پر اتنی بھی بے پناہ نہ ہوابھی تلک جو خواب تھے چراغ تھے گلاب تھے
وہ رہگزر کوئی نہ تھی کہ جس پہ تو ملا نہیں
( ادا جعفری)
آدم کو عجب خدا نے رتبہ بخشانظر نظر ہو پر اتنی بھی بے پناہ نہ ہو
بہار آئی تو ہم نے خزاں کو دیکھ لیا
خورشید رضوی
اب جوانی کو رو رہے ہیں ریاضؔآدم کو عجب خدا نے رتبہ بخشا
ادنیٰ کیلئے مقام اعلیٰ بخشا
عقل وہنر وتمیز وجان وایماں
اس ایک کفِ خار کو کیا کیا بخشا