مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

ویسے ٹیکنکلی آپ کو مدیر اعلیٰ ہی کہلوانا چاہئے کیونکہ ماڈریشن میں لیولز کا فرق ہے۔ کوئی اگر نیا ممبر آتا ہے تو اسے کیسے معلوم ہوگا کہ آپ سپر ماڈ ہیں؟ :)
دراصل ہم سب مرتبان میں میں رکھے ہوئے دماغ ہیں جنھیں اردو محفل کا سُپر کمپیوٹر چلا رہا ہے۔ اپنی سادگی میں ہم اپنے آپ کو بڑے پھنے خان سمجھتے ہیں لیکن حقیقت تو ہم ر 2013 میں آشکار ہوئی۔

آٹھویں سالگرہ - اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: دوسرے ملینیم کی ڈی کلاسئی فائی کی گئی کچھ فائلیں
 
8Xj9qwsigRPMwNp6AG9UO28bB_c8swHA6izvQxABxlYjvf2aweHhJnJdhl24J_6CS-aEi2ePfLBlCEZzxmX1bxa2axCVq_fxmNwc1hC7tL-QjKgo46PHTkAOrJKksUYHPHElk1n-jChM9W9TTCG_p08-Xa2rrjY5dRPaQBzUq-Se1BMvGA7QDGMclZpZXiRiM3FWtZ8Am2r0nnOpZq7yq6htV0Ber0IZDy5wQod60iv45J25P5TsZjbDMfh0T2bTz2eKChS3VOFfp8zjdnQ5rfpHaAM6LeRQ6ciHtkS_mUx7EMZ2qxfCiZX3CzZbhumnPzJoKOatc7ODKMAlhxwWopcQmOslNYN8fhiaAi3xqrNJ7qlNzM5ajA8eKKaokGIgtvruFW2cNoyF62ISCxGgFWcx2TRL_pc_OgQZVjimFNiV9W1j4iYaH4TL6SQR3bVI5p-8HITJuHEH9bKR03F6HXVwbvvo2-KmIr6xYx4ocj-Q-C23RHEy41FRPKQfN4ed_JkpdQzu9gneNyYm-IjbYxJo7PSLUV3wF5P2x--oB2w3A_N3p4I1ZC6-A7W1_IcVERVbDsx_oeySNQqV-9k_TqjdKVKJdD4Yjl8pFVYumR19Qa9lYDXl-8hxpEm3hDPlZ5e-hSy3Cfoz_b2Pa72pspHIgfLaVBO77hyoU9CkER_5Nd3zdarLOyc9FPIu=w246-h437-no
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو تابش یہ منصب، پچاس ہزاری منصب تو یقین ہے کہ تم ہم سے پہلے ہی حاصل کر لو گے، اسی کے لئے دعائیں
 

الشفاء

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ پچیس ہزار مراسلے۔بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
تابش بھائی، آپ اس کے علاوہ کیا کرتے ہیں؟:)
 
بہت مبارک ہو تابش بھائی۔

پچیس ہزار مراسلوں کا اہم سنگ میل بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔

ماشاءاللہ۔ پچیس ہزار مراسلے۔بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
تابش بھائی، آپ اس کے علاوہ کیا کرتے ہیں؟:)
اب تو معاملہ کافی تھم چکا ہے، یہ ہزاری تو کافی سست رہی۔ :)
مبارک ہو تابش صاحب

شکریہ تمام احباب کا
 

رانا

محفلین
بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ نظر تو آپ خاموش خاموش ہی آتے ہیں پھر یہ پچیس ہزار۔۔۔ کہیں محفلین کے مراسلوں سے ہی دس دس کی کٹوتی تو نہیں کرلی۔:p
 
ہفتہ ہو چلا اس لڑی کو اور مجھے آج دِکھی۔ میری تے نوکری خراب ہو گئی نا۔ :confused:


مبارکاں ہوون جی، ودھئیاں ہوون جی، بھاگ لگے رھن سرکار دے۔ جگ جگ جیو جی صدیقی صاحب۔

ویسے اسے سلور جوبلی ہزاری کہا جا سکتا ہے؟:)
 
Top