ہادیہ
محفلین
کیا پتہ مدیر کا عہدہ چھوڑا ہی اسی لیے ہو۔۔فرقان بھائی محفلین بننے کے ساتھ ہی دوبارہ انتہائی رازداری کی کیفیت میں چلے گئے.
کیا پتہ مدیر کا عہدہ چھوڑا ہی اسی لیے ہو۔۔فرقان بھائی محفلین بننے کے ساتھ ہی دوبارہ انتہائی رازداری کی کیفیت میں چلے گئے.
واہ۔۔ تسی کوئی انوکھی گل ای کری او پاء جی۔۔تو آپ معطل کروا دیں ۔
یہ تو ہونا ہی تھافرقان بھائی محفلین بننے کے ساتھ ہی دوبارہ انتہائی رازداری کی کیفیت میں چلے گئے.
بالکل بھی ہٹلر نہیں ہیں۔ جرمن ہیں ہٹلر سے واقف ہیں۔نبیل بھائی اتنے بھی "ہٹلر" نہیں ہیں
کہیں یہی سمجھانے کیلئے تو ادارت نہیں سونپی گئی تھی؟سب دوست احباب کا شکریہ۔ ذاتی نوعیت کی وجوہات کے باعث ایسا ہوا؛ یہی سچ ہے۔مزید یہ کہ ہماری دانست میں یاز صاحب کو مدیر بنا کر منتظمین نے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ ہماری نیک تمنائیں اُن کے ساتھ ہیں۔
اس موقع پر ایک بات ضرور کہنا چاہیں گے کہ منتظمین یقینی طور پر صحیح معنوں میں اُردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت میں مصروف ہیں۔ مدیر بن کر یہ احساس مزید پختہ ہوا کہ ہمیں نبیل بھیا، سعود بھیا، تابش بھائی اور خلیل بھیا کی قدر کرنی چاہیے جو چوبیس گھنٹوں میں سے اپنا زیادہ تر وقت محفل کی نذر کرتے ہیں۔ بعض اوقات فورم چلانے کے معاملے کو بہت سادہ اور آسان سمجھ لیا جاتا ہے؛ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ ہمارا مشورہ یہی ہے کہ اراکینِ عملہ کے ساتھ ہر ممکن حد تک تعاون کیا جائے تاکہ وہ ہماری لیے یہ خوب صورت محفل سجائے رکھیں۔
آپ نے ہنسا دیا سچ مچ! یہ تو ہمیں معلوم نہیں ہے تاہم ہمیں جو بات سمجھ آئی، وہ احباب کے سامنے رکھ دی ہے۔کہیں یہی سمجھانے کیلئے تو ادارت نہیں سونپی گئی تھی؟
اضحك الله سنكآپ نے ہنسا دیا سچ مچ! یہ تو ہمیں معلوم نہیں ہے تاہم ہمیں جو بات سمجھ آئی، وہ احباب کے سامنے رکھ دی ہے۔
درست کہا آپ نے۔سب دوست احباب کا شکریہ۔ ذاتی نوعیت کی وجوہات کے باعث ایسا ہوا؛ یہی سچ ہے۔مزید یہ کہ ہماری دانست میں یاز صاحب کو مدیر بنا کر منتظمین نے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ ہماری نیک تمنائیں اُن کے ساتھ ہیں۔
اس موقع پر ایک بات ضرور کہنا چاہیں گے کہ منتظمین یقینی طور پر صحیح معنوں میں اُردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت میں مصروف ہیں۔ مدیر بن کر یہ احساس مزید پختہ ہوا کہ ہمیں نبیل بھیا، سعود بھیا، تابش بھائی اور خلیل بھیا کی قدر کرنی چاہیے جو چوبیس گھنٹوں میں سے اپنا زیادہ تر وقت محفل کی نذر کرتے ہیں۔ بعض اوقات فورم چلانے کے معاملے کو بہت سادہ اور آسان سمجھ لیا جاتا ہے؛ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ ہمارا مشورہ یہی ہے کہ اراکینِ عملہ کے ساتھ ہر ممکن حد تک تعاون کیا جائے تاکہ وہ ہماری لیے یہ خوب صورت محفل سجائے رکھیں۔
واہ واہ کیا وِچار پائے ہیں۔۔۔تو آپ معطل کروا دیں ۔
نبیل بھیا، سعود بھیا، تابش بھائی اور خلیل بھیا کی قدر کرنی چاہیے جو چوبیس گھنٹوں میں سے اپنا زیادہ تر وقت محفل کی نذر کرتے ہیں۔
بس یہی ہم میں اور ان میں فرق ہے بھیا!اورنوکری کاروبار کے لیے وقت کیسے نکالتے ہیں؟
بس یہی ہم میں اور ان میں فرق ہے بھیا!
اگر اجازت دیں تو ایک آدھ بات تجزیے کی عرض کروں۔ شاید ان حضرات میں توانائی زیادہ ہے سو رات کو جاگتے ہوں گے تاکہ محفل سنبھالیں، یا پھر کاروبار اور نوکری اسقدر جمی ہوگی کہ وقت خوب وافر ہو گا یا پھر وراثت میں ملنے والے کھیت، کرائے کے مکانوں سے تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہوں گی۔ میرا خیال ہے کہ منتظمین اور مدیران کو اپنے شب و روز تحریر کرنے چاہیں تاکہ محفلین کو زندگی گزارنے کا وہ طریقہ پتہ چلے کہ جس سے یہ ذمہ داری سنبھالنا ممکن ہو۔