منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

ویک اینڈ پر تو لوگ محفل پر نہیں آتے۔ مصروفیات زیادہ ہوتی ہیں۔ کوئی ویک ڈے رکھنا تھا
ابھی تک جو بات ہوئی، لوگ ویک اینڈ پر ہی آ سکتے ہیں۔
ویک ڈیز میں عموماً لوگ دفاتر سے لیٹ فارغ ہوتے ہیں یا گھر پہنچتے ہیں۔
 
دائم

محفلین
ہم اسلام آباد، ترامڑی چوک رہتے ہیں۔
حکم کیجیے۔
پروگرام کس نوعیت کا ہے؟
ان شاء اللہ یہ حقیر شرکت کی حتی الامکان کوشش کرے گا
 
موسم کی مناسبت سے شام کا وقت بہتر رہے گا۔
بعد از مغرب۔ شام ساڑھے سات
یا پھر دور سے آنے والے احباب کی آسانی کے لیے 2 بجے کا وقت۔ مذکورہ مقام پر ہال کی سہولت موجود ہے۔
دور سے آنے والے احباب اگر شام والے وقت میں آ سکیں تو وہی بہتر ہے، ورنہ پھر دوپہر کر لیتے ہیں۔
ابن توقیر بھائی اور حسن محمود جماعتی بھائی کی رائے بالخصوص درکار۔
 
ابن توقیر

شام کا وقت ہی بہتر ہے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
عید ملن پارٹی اردو محفل...اسلام آباد بمقابلہ کراچی..خوب رہے گا ہمارے یہاں گرمی کا جو عالم ہے تو غالب امکان ہے بارش ہو جائے...ورنہ گرمی میں ایک گرم جوش ملاقات ہی سہی..ورنہ اگر ہو گیا موسم سہانہ ..تو..برسات میں تم سے ملے ہم برسات میں..تھن تھنک دھن.. ...یہ ہم امین بھائ سے فرمائش کر کے سنینگے...:)
 
یا پھر دور سے آنے والے احباب کی آسانی کے لیے 2 بجے کا وقت۔ مذکورہ مقام پر ہال کی سہولت موجود ہے۔
دور سے آنے والے احباب اگر شام والے وقت میں آ سکیں تو وہی بہتر ہے، ورنہ پھر دوپہر کر لیتے ہیں۔
ابن توقیر بھائی اور حسن محمود جماعتی بھائی کی رائے بالخصوص درکار۔
جی شام کا وقت ہی بہتر ہے۔
 
Top