سید عاطف علی
لائبریرین
بس یہ دھیان رہے ڈی چوک نہ ہو اور دفعہ 144بھی نہ ہو ۔یہ تو افراد کی رہائش کے مطابق ہی معلوم ہو سکتا ہے کہ کہاں پہنچنا سب کے لیے آسان ہو گا۔
اگر زیادہ افراد فیض آباد سے سیکٹرز والی جانب رہتی ہے تو ایف نائن پارک پر اکٹھا ہوا جا سکتا ہے۔ اور اگر زیادہ تعداد سوسائٹیز کی جانب رہتی ہے تو بحریہ منی گالف کلب ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ کوئی جگہ کسی کے ذہن میں بھی ہو تو ضرور شئر کریں۔
اگر لوگ فوری طور پر تیار اور موجود ہیں تو آنے والا اتوار بھی طے کیا جا سکتا ہے۔ اگر فوری طور پر "اجازت" کا مسئلہ ہو تو اگلا اتوار بھی رکھا جا سکتا ہے۔