عرفان سعید
محفلین
منتظمین سے کہہ کر دونوں آئی ڈیز مرج کیوں نہیں کروا لیتے؟کافی سال قبل دوسری آئیڈی نے ملاقات کی تھی۔ محفل پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ یہیں کہیں ہوگی۔
منتظمین سے کہہ کر دونوں آئی ڈیز مرج کیوں نہیں کروا لیتے؟کافی سال قبل دوسری آئیڈی نے ملاقات کی تھی۔ محفل پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ یہیں کہیں ہوگی۔
ہم آئیں گے ضرور، وعدہ رہا! لیکن ملاقات نہیں ہو پائے گی!یہ تو پھر نہ آنے والی بات ہوئی
کیونکہ وہ آئیڈی ہمارے لئے’نیک شگن‘ ثابت نہیں ہوئی۔منتظمین سے کہہ کر دونوں آئی ڈیز مرج کیوں نہیں کروا لیتے؟
سیکیورٹی انتظامات کے لیے آصف غفور صاحب کو بھی مدعو کیا جائے!
بے فکر رہیں۔ یہ کام آپ کا خادم کر دے گا۔کوئی یاد سے عمران ِخان کو بھی ٹیگ کر دے!
ملاقات آبپارہ مارکیٹ میں رکھنی ہے؟سیکیورٹی انتظامات کے لیے آصف غفور صاحب کو بھی مدعو کیا جائے!
جی ایچ کیو سے فون کروائیں، ضرور آئیں گے!بے فکر رہیں۔ یہ کام آپ کا خادم کر دے گا۔
عمران خان کا روزانہ 18 گھنٹے کا سخت بزی شیڈول ہوتا ہے۔ کوشش کرتے ہیں خان صاحب کو منانے کی ۔
گمان غالب ہے کہ اصل آئی ڈی ہے۔ تاہم، اس ٹیگ پر پرمزاح کی درجہ بندی کی بوچھاڑ سمجھ سے بالاتر ہے صاحب! کوئی تو وجہ رہی ہو گی خیر ۔۔۔! یقین نہ آئے تو آئی ایس پی آر سے تصدیق کروا لیجیے ۔۔۔!
بھئی ہماری پہنچ تو صرف بنی گالہ تک محدود ہے۔ جی ایچ کیو کیلئے جناب عبدالقیوم چوہدری صاحب کی خدمات لینی پڑیں گی۔جی ایچ کیو سے فون کروائیں، ضرور آئیں گے!