منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

فرقان احمد

محفلین
مزا تو جب ہے اگر ماروی صاحبہ سچ مچ اس تقریب میں پہنچ جائیں ۔۔۔! :) سیدھا سادا 1951ء کا راولپنڈی سازش کیس بنتا ہے ۔۔۔! :)
 

جان

محفلین
گمان غالب ہے کہ اصل آئی ڈی ہے۔ تاہم، اس ٹیگ پر پرمزاح کی درجہ بندی کی بوچھاڑ سمجھ سے بالاتر ہے صاحب! :) کوئی تو وجہ رہی ہو گی خیر ۔۔۔! :) یقین نہ آئے تو آئی ایس پی آر سے تصدیق کروا لیجیے ۔۔۔! :)
جی، میں نے "بصری" تصدیق کے بعد ریٹنگ دی ہے! :)
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
کافی سال قبل دوسری آئیڈی نے ملاقات کی تھی۔ محفل پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ یہیں کہیں ہوگی۔

کیونکہ وہ آئیڈی ہمارے لئے’نیک شگن‘ ثابت نہیں ہوئی۔ :(
یہ تو بڑا ظلم کیا الموجود جاسم محمد السابق عارف کریم!
محفل پر آج تک جب جب کسی محفلین نے اس آئی ڈی کو عارف کریم کہا، آپ کو کچھ ہوا ہو یا نہ ہوا ہو، دل میں ہم تو بہت کڑھتے رہے اور لوگوں کو حسنِ ظن کی تلقین کرتے رہے۔ آج معلوم ہوا کہ ساری محنت ہی اکارت گئی۔
اب آپ اسلام آباد آئیں یا نہ آئیں، ہم ضرور ناروے آکر رہیں گے!
 

جاسم محمد

محفلین
اب آپ اسلام آباد آئیں یا نہ آئیں، ہم ضرور ناروے آکر رہیں گے!
زیر بحث ملاقات سے فرار کا یہ اچھا بہانہ تلاش کیا ہے۔ اسلام آباد نہیں جائیں گے، سیدھا ناروے پہنچیں گے :)
ویسے آپ سے پہلے بھی فن لینڈ کے ایک محفلین دوست سے ملاقات ہو چکی ہے۔
ایک سابق محفلین سے ملاقات!
 
Top