سید عاطف علی
لائبریرین
انٹرنیٹ پر تو آسان ہے ۔حلالے کی کوئی صورت؟
کوئی اور فورم جوائن کریں وہاں معطل ہوں اور پھر یہاں آجائیں۔
(فقیہہ محفل )
انٹرنیٹ پر تو آسان ہے ۔حلالے کی کوئی صورت؟
ہر چیز کا جگاڑ نکالنا تو کوئی پاکستانیوں سے سیکھےانٹرنیٹ پر تو آسان ہے ۔
کوئی اور فورم جوائن کریں وہاں معطل ہوں اور پھر یہاں آجائیں۔
(فقیہہ محفل )
معذرت جناب اس وقت ملک سے باہر ہوںبرادر زیرک اور محترم سید شہزاد ناصر صاحب کی تحریک پر اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب کے لیے تقریبِ ملاقات پلان کی جا رہی ہے۔
پہلی فرصت میں علاقہ میں رہنے والے احباب اپنی اپنی حاضری لگائیں، تاکہ اگلے مرحلہ یعنی دن اور مقامِ ملاقات کا تعین کیا جا سکے۔
جو احباب اسلام آباد، راولپنڈی میں رہنے والے احباب سے واقف ہیں، انھیں ٹیگ بھی کرتے جائیں۔
فاتح امجد علی راجا
کتنی آئی ڈیز مرج کروائیں گے؟منتظمین سے کہہ کر دونوں آئی ڈیز مرج کیوں نہیں کروا لیتے؟
تم کتنی آئیڈیز مارو گے، ہر گھر سے آئیڈی نکلے گی ۔۔۔کتنی آئی ڈیز مرج کروائیں گے؟
اسلام میں بھی بعض گمانوں کو گناہ کہا گیا ہے لیکن آپ تو یقین پر بھی کڑھتے رہے.یہ تو بڑا ظلم کیا الموجود جاسم محمد السابق عارف کریم!
محفل پر آج تک جب جب کسی محفلین نے اس آئی ڈی کو عارف کریم کہا، آپ کو کچھ ہوا ہو یا نہ ہوا ہو، دل میں ہم تو بہت کڑھتے رہے اور لوگوں کو حسنِ ظن کی تلقین کرتے رہے۔ آج معلوم ہوا کہ ساری محنت ہی اکارت گئی۔
اب آپ اسلام آباد آئیں یا نہ آئیں، ہم ضرور ناروے آکر رہیں گے!
عبدالقیوم چوہدری صاحب کو بھی دعوت ہے۔
میری بھی ابھی رات گئے واپسی ہوئی ہے۔ لیکن مجھے تو کوئی دعوت نامہ بھی نہیں ملاشب بھر کے ایک تھکا دینے والے سفر کے بعد کچھ دیر پہلے ہی گھر پہنچا ہوں۔ باقی لڑی بعد میں دیکھوں گا۔ فی الحال رسید حاضر ہے۔
دعوت کا شکریہ۔ جزاک اللہ۔
اور کاف سین کا کیا ہوا!
اس سارے قضیے میں اُن آئی ڈیز کو بھی شمار کیا جاوے جو بِن کھلے مرجھائے جانے پر مجبور کر دی گئیں ۔۔۔! اِس سے زیادہ شاید ہم بتا نہ پائیں گے ۔۔۔!اور کاف سین کا کیا ہوا!
تابش بھائی! یہاں تشریف لائیے۔ ایک صاحب خصوصی طور پر اس تقریب میں شرکت کے لیے امریکا سے چھٹی لے کر آئے ہیں۔ اگر کوئی کارڈ بچ گیا ہو تو موصوف کو بھی مدعو کرنے کے بارے میں سوچ بچار فرمائیے ۔۔۔!میری بھی ابھی رات گئے واپسی ہوئی ہے۔ لیکن مجھے تو کوئی دعوت نامہ بھی نہیں ملا
یہ تو پھر اردو محفل کی رکنیت نہیں اختیار کی، بلکہ باقاعدہ نکاح کر کے آئی ڈیز کی صورت میں افزائش نسل کی جا رہی ہے!اس سارے قضیے میں اُن آئی ڈیز کو بھی شمار کیا جاوے جو بِن کھلے مرجھائے جانے پر مجبور کر دی گئیں ۔۔۔! اِس سے زیادہ شاید ہم بتا نہ پائیں گے ۔۔۔!
اگر آپ یہاں آئے ہوئے ہیں تو آپ کے لیے خصوصی دعوت ہے۔میری بھی ابھی رات گئے واپسی ہوئی ہے۔ لیکن مجھے تو کوئی دعوت نامہ بھی نہیں ملا
میں بھی چھٹی لے لوں!اگر آپ یہاں آئے ہوئے ہیں تو آپ کے لیے خصوصی دعوت ہے۔
بالکل۔میں بھی چھٹی لے لوں!
کئی محفلین آج لاگ ان کریں گے یا ایک دو روز تک، تو انہیں اطلاع مل جائے گی۔ اُمید ہے، تعداد کم از کم دس نفوس سے تجاوز کر جائے گی۔ابھی تک کسی ممبر نے اپنی شرکت کنفرم نہیں کی