محمد تابش صدیقی
منتظم
غالباً ایک شہزادے کا نام بھی ہے، شاید شہزادہ بندر بن سلطان بن عبد العزیز؟البتہ ایک نام یہاں عرب میں بہت عام رکھا جاتا ہے ۔اور وہ ہم اردو والوں لیے از حد دلچسپ ہوگا۔آج کل میرے عرب مینیجر کا نام بھی یہی ہے۔اور وہ ہے :
" بندر"
خبردار جو کسی نہ تضحیک کی۔ہاں ! مزاح کی اجازت ہے۔
جب ہم اس کو اس کا مطلب بتاتے ہیں تو مسکراتا ہے جب کہ خود اس کا مطلب "خوبصورت" بتاتا ہے۔
میرے ایک انکل ہوتے ہیں سعودیہ میں، انہوں نے بتایا تھا اور مطلب بھی خوبصورت ہی بتایا تھا۔