منفرد نام

’’کترینہ‘‘ ۔۔ یہ یونانی یا لاطینی کا ہے، ہم اس کو انگریزی کے وسیلے سے جانتے ہیں۔
اس کو ’’قطرینہ‘‘ بھی لکھتے ہیں۔ امریکہ میں سنا ہے ایک سمندری طوفان کو کیٹرینا کا نام دیا گیا۔ کیٹرینا کیف یا اس سے ملتے جلتے نام کی کوئی فنکار بھی ہے۔
 
عمر سیف

محفلین
’’کترینہ‘‘ ۔۔ یہ یونانی یا لاطینی کا ہے، ہم اس کو انگریزی کے سویلے سے جانتے ہیں۔
اس کو ’’قطرینہ‘‘ بھی لکھتے ہیں۔ امریکہ میں سنا ہے ایک سمندری طوفان کو کیٹرینا کا نام دیا گیا۔ کیٹرینا کیف یا اس سے ملتے جلتے نام کی کوئی فنکار بھی ہے۔
مطلب کوئی نہیں؟
 
2pijl.png
Meaning and origin
Catrina is a Irish girl name. The meaning of the name is `Blessed, Pure, Holy`.

2pijl.png
Where is it used?
The name Catrina is mainly used in Irish and in Scottish.
 
انکل میرے نام کا مطلب بھی بتائیں :rolleyes:
سچ مچ؟ غصہ نہیں کرنا پھر ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں!
عین کہتے ہیں آنکھ کو ۔۔ عینی وہ ہوئی نا؟ بڑے بڑے ڈھیلوں والی!!! ہاہاہا۔
عین چشمے کو بھی کہتے ہیں ۔۔۔ عینی وہ ہوئی نا؟ جو ہر وقت روتی رہے؟ ۔ ۔۔ ہاہاہا ۔۔
چشمہ عینک کو بھی کہتے ہیں ۔۔۔ اس کا ترجمہ بھی کر دوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خوش رہو، عزیزہ عینی شاہ ۔ میری پرخلوص دعائیں آپ کے لئے!
 
عینی شاہ

محفلین
سچ مچ؟ غصہ نہیں کرنا پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہاں!
عین کہتے ہیں آنکھ کو ۔۔ عینی وہ ہوئی نا؟ بڑے بڑے ڈھیلوں والی!!! ہاہاہا۔
عین چشمے کو بھی کہتے ہیں ۔۔۔ عینی وہ ہوئی نا؟ جو ہر وقت روتی رہے؟ ۔ ۔۔ ہاہاہا ۔۔
چشمہ عینک کو بھی کہتے ہیں ۔۔۔ اس کا ترجمہ بھی کر دوں؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

خوش رہو، عزیزہ عینی شاہ ۔ میری پرخلوص دعائیں آپ کے لئے!
کر دیں نا اسکا بھی ترجمہ پلیززززززززززززز :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ایک شاعر گزرا ہے چرکین اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟؟
وہ شاعری نہیں کرتا تھا۔ چرکتا تھا۔ یہاں اردو محفل میں شریف گھرانوں کی خواتین اور بیٹیاں بھی ہیں۔ اس فورم میں براہ کرم ان کی شاعری کا ذکر نہ کریں۔تو بڑا کرم ہوگا۔
 
وہ شاعری نہیں کرتا تھا۔ چرکتا تھا۔ یہاں اردو محفل میں شریف گھرانوں کی خواتین اور بیٹیاں بھی ہیں۔ اس فورم میں براہ کرم ان کی شاعری کا ذکر نہ کریں۔تو بڑا کرم ہوگا۔
فارقلیط صاحب یہ ایک بیماری کا نام ہے اور یہ بیماری ہمارے معاشرے میں مؤجود ہے تو پھر اس کا ذکر کیوں نہ کیا جائے۔ میرا چھوٹا بھائی خود اس کا مریض رہا ہے اللہ کا فضل ہوا اور شادی کے بعد وہ اس بیماری سے چھٹکارا پاگیا۔
 
جی جناب! بے شک یہ نہ صرف ایک بیماری ہے۔ بلکہ یوں کہیے کہ معاشرے کا ناسور ہے۔ تو صاحب ! ہمارے جسم کے کسی عضو میں خرابی کے سبب تعفن پیدا ہو جائے اور عمل جراّحی کے ذریعہ اُس کا علاج کرنا پڑے تو اس کی نمائش نہیں کیا کرتے۔ ماہرین طب سے رجوع کرتے ہیں۔ ادویہ کی مدد سے تعفن اور خرابی کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ زخم کو ڈھانک کر رکھتے ہیں اور جراحی کی ضرورت پڑے تو بند کمرے میں جراحی کی جاتی ہے۔ پھر بھی اگر آپ اس محفل میں ذہنی عیاشی کی خاطر اس پر بحث کرنے پر مصر ہوں تو اردو محفل کے ارباب حل و عقد سے رجوع فرمائیں۔ یہ ناچیز پہلے سے معذرت خواہ ہے کہ اس کیچڑ میں ہاتھ نہیں ڈالا جائے گا۔
 
طالوت

محفلین
میرے ایک دفتری ساتھی کی بیٹی کا نام "جُوری" ہے ، جس کے معنی گلاب کا پھول ہیں ، مجھے بڑا پسند آیا یہ نام۔
 
Top