عائشہ عزیز
لائبریرین
فہیم بھیا آپ تو لائبریرین سے منگنی شدہ ہوگئے ہیں۔ہمیں تو سب یہی کہنگ وہاں
تو ابھی ہم نے بھی کہہ دیا
فہیم بھیا آپ تو لائبریرین سے منگنی شدہ ہوگئے ہیں۔ہمیں تو سب یہی کہنگ وہاں
تو ابھی ہم نے بھی کہہ دیا
ویسے اس موقع پر فہیم بھائی کو اپنا نام اردو میں تبدیل کرانے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ کیوں کہ آج سے ان کی زندگی ایک نئی شاہراہ پر گامزن ہوئی ہے، اس لیے اس تبدیلی کے نام ایک اور تبدیلی کیسی رہے گی؟فہیم بھیا آپ تو لائبریرین سے منگنی شدہ ہوگئے ہیں۔
یہ انگوٹھی والی منگنی نہیں تھیانگوٹھی کی کچھ تفصیلات نیز یہ کہ کس ہاتھ کی کس انگلی میں پہنائی! اس عمل میں کون کتنا شرمایا؟
اچھا یاد دلایا کہفہیم بھیا آپ تو لائبریرین سے منگنی شدہ ہوگئے ہیں۔
جی سوچنے میں کوئی ہرج نہیںویسے اس موقع پر فہیم بھائی کو اپنا نام اردو میں تبدیل کرانے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ کیوں کہ آج سے ان کی زندگی ایک نئی شاہراہ پر گامزن ہوئی ہے، اس لیے اس تبدیلی کے نام ایک اور تبدیلی کیسی رہے گی؟
ایسے پیغامات رپورٹ کر دیا کریں اور لکھ دیا کریں کہ ان میں کیا تبدیلی درکار ہے۔ یہ حدود و قیود کچھ سوچ سمجھ کر ہی لگائے گئے ہیں لہٰذا ایسی استثنا ذرا مشکل ہے!اچھا یاد دلایا کہ
ہمیں یہ کہنا ہے کہ ہمیں قطعی یہ پسند نہیں کہ ہم کچھ وقت بعد جاکر اپنی کسی پوسٹ کو تدوین کرنا چاہیں اور نہ کر پائیں۔
اس سلسلے میں ایڈمنز کچھ کریں۔
لائبریرین ہونے کی وجہ سے تھوڑا سا زیادہ وقت مل جاتا ہے۔
لیکن ہمیں اکثر اوقات پوسٹس کو کچھ دن بعد جاکر بھی تدوین کی ضرور پیش آجاتی ہے۔
تو ایڈمنز پلیزز
رحمان ملک ہی دماغ میں آیا ابھی توایسے پیغامات رپورٹ کر دیا کریں اور لکھ دیا کریں کہ ان میں کیا تبدیلی درکار ہے۔ یہ حدود و قیود کچھ سوچ سمجھ کر ہی لگائے گئے ہیں لہٰذا ایسی استثنا ذرا مشکل ہے!
خیر ہمیں اس کا سیاق و سباق نہیں معلوم!رحمان ملک ہی دماغ میں آیا ابھی تو
جو عید پر موبائل سروسز کو معطل کرا کر کچھ ایسے ہی بیانخیر ہمیں اس کا سیاق و سباق نہیں معلوم!
لیکن ان کے ٹائٹل تو منگنی شدہ نہیں ہیں ناں اس لیے آپ منفرد ہی ہوئے بھیا
نئے نئے منگنی شدہ ہونا چاہیے تھا نہ
ورنہ منگنی شدگان تو وافر مقدار میں دستیاب ہیں محفل میں
ایک فرق ضرور ہوگا کہ محفل کے اکثر ایسے فیصلے بعض تلخ تجربات کے بعد لیے جاتے ہیں اور کسی فرد واحد کے بجائے پوری ٹیم کی رائے اس میں شامل ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں اس میں یہ گنجائش بھی موجود ہے آپ کے سامنے تبدیلی کے لیے مدیران تک رسائی کا اختیار موجود رہتا ہے جو محض ایک "رپورٹ" کی دوری پر ہے۔ املا وغیرہ کی غلطیاں درست کرنے کے لیے چند منٹ بہت ہوتے ہیں، بصورت دیگر لوگ دوسروں کا بیہودہ الفاظ میں مذاق ارائیں گے اور جب مخاطب کی نگاہ پڑ جائے گی تو تبدیلی کر کے انتظامیہ کی نظروں میں معصوم بنے رہیں گے۔ یقیناً ہر محفلین ایسا نہیں لیکن قانون تو سبھی کے لیے یکسان ہونا چاہیے نا؟ لہٰذا اپنے موبائل سروسیز کی معطلی سے اس کا موازنہ نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔جو عید پر موبائل سروسز کو معطل کرا کر کچھ ایسے ہی بیان
"یہ حدود و قیود کچھ سوچ سمجھ کر ہی لگائے گئے ہیں لہٰذا ایسی استثنا ذرا مشکل ہے"
دے جاتا ہے۔
لیکن ان کے ٹائٹل تو منگنی شدہ نہیں ہیں ناں اس لیے آپ منفرد ہی ہوئے بھیا
یہ آفر محدود مدت کے لیے تھی!
نئے نئے منگنی شدہ ہونا چاہیے تھا نہ
ورنہ منگنی شدگان تو وافر مقدار میں دستیاب ہیں محفل میں
آپ کی دی ہوئی ٹریٹ کو تو فہیم بھائی تبھی انجوائے کر سکتے ہیں جب وہ شادی شدہ ہو کر بھابھی زدہ ہو جائیں اور پھر دونوں لوگ ایک عدد گفٹ پیک لے کر زونی بٹیا رانی کے گھر جائیں! اس گفٹ پیک میں کیا ہوگا یہ ابھی صیغہ راز ہے!اور آخر کو فہیم منگیتر کو پیارے ہو ہی گئے ۔۔۔ ۔
مبارک ہو بھئی اور میری ٹریٹ کا کیا بنا ؟؟؟؟
اور آخر کو فہیم منگیتر کو پیارے ہو ہی گئے ۔۔۔ ۔
مبارک ہو بھئی اور میری ٹریٹ کا کیا بنا ؟؟؟؟
آپ کی دی ہوئی ٹریٹ کو تو فہیم بھائی تبھی انجوائے کر سکتے ہیں جب وہ شادی شدہ ہو کر بھابھی زدہ ہو جائیں اور پھر دونوں لوگ ایک عدد گفٹ پیک لے کر زونی بٹیا رانی کے گھر جائیں! اس گفٹ پیک میں کیا ہوگا یہ ابھی صیغہ راز ہے!
اچھا ایسا کچھ ہے تو ابھی ہم تک اس کی اطلاع نہیں آئی ہے!میری دی ہوئی ٹریٹ نہیں سعود بھیا ٹریٹ فہیم نے دینی ھے
شکریہ زونی
لیکن یہ ٹریٹ کونسی والی ہے بھلا
ٹریٹ تو تسی نو مجھے دینی چاہیے نہ