ابن سعید
خادم
رات کے بارہ بجے اگر آپ غائب دماغی کی بات کرسکتیں ہیں تو پھر دن کے بارہ بجے کیا ہوگا ۔۔۔ ۔ ؟؟؟ بس اس سے اندازہ لگایا ۔
یہ ہوگا کہ گھڑی کی سوئی زمین پر ڈھونڈتی پھریں گی۔
رات کے بارہ بجے اگر آپ غائب دماغی کی بات کرسکتیں ہیں تو پھر دن کے بارہ بجے کیا ہوگا ۔۔۔ ۔ ؟؟؟ بس اس سے اندازہ لگایا ۔
اور اس اضافی بوجھ کو اٹھانے کے لئے کل وقتی ملازم، ہم زاد یا سائے کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔آپکا مطلب ھے اب مجھے اپنے دماغ کے ساتھ ایک عدد اضافی بیگ کا بوجھ بھی اٹھانا پڑے گا ؟؟؟
سعود بھیا ۔۔ وہ پہلے ہی ایک اضافی بوجھ لیکر گھوم رہیں ہیں اور آپ اس میں مذید نظریہِ اضافیت کے قانون کا اطلاق فرما رہے ہیں ۔ یقین مانیئے یہ خاتون اس بوجھ کی متحمل نہیں ہوسکتیں ۔نتیجہ شاید یہ نکلے کہ ہم اپنی زونی بٹیا رانی کو البرٹ زونی کہنے لگیں۔
اور ہاں جہاں تک فٹنگ کا سوال ہے تو اس کے لئے پیٹھ پر ایک عدد اضافی پٹھو بیگ جیسا کچھ لگوا لیتے ہیں اور اسی میں ائنسٹائن کا دماغ رکھ کر بجلی کے تاروں اور ڈرپ کی نلیوں سے مرکزی دماغ سے جوڑ دیں گے۔
سعود بھیا ۔۔ وہ پہلے ہی ایک اضافی بوجھ لیکر گھوم رہیں ہیں اور آپ اس میں مذید نظریہِ اضافیت کے قانون کا اطلاق فرما رہے ہیں ۔ یقین مانیئے یہ خاتون اس بوجھ کی متحمل نہیں ہوسکتیں ۔
بٹیا رانی تو بس اپنا روزہ مکروہ ہونے کی خیر منائیں۔آپ لوگ کتنی مشکل مشکل باتیں کرتے ہیں
سعود بھیاااااا میں کہاں اتنا بول رہی ہوںبٹیا رانی تو بس اپنا روزہ مکروہ ہونے کی خیر منائیں۔
تو افطار کیوں نہیں کر لیتیں؟سعود بھیاااااا میں کہاں اتنا بول رہی ہوں
پر چپ رہ کر بور ہو گئی ہوں
اس بارے میں تو محترمہ ہی صحیح طور پر بتا سکتیں ہیں ۔اور اس نظریہ اضافت میں مضاف الیہ تو نظروں ے سامنے ہے لیکن مضاف کہاں ہے؟
رات کے بارہ بجے اگر آپ غائب دماغی کی بات کرسکتیں ہیں تو پھر دن کے بارہ بجے کیا ہوگا ۔۔۔ ۔ ؟؟؟ بس اس سے اندازہ لگایا ۔
دیکھا جواب دینا بھول گئیں ۔۔۔ ۔۔
رات کے بارہ بجے اگر آپ غائب دماغی کی بات کرسکتیں ہیں تو پھر دن کے بارہ بجے کیا ہوگا ۔۔۔ ۔ ؟؟؟ بس اس سے اندازہ لگایا ۔
اوہ ۔۔۔ ۔ یہ تو بہت برا ہوا ۔ کوئی بات نہیں ۔ دوسرا جواب لکھ ماریں ۔
ابھی مجھے زندگی میں کچھ اور بھی کام کرنے ہیں ۔ آپ کیساتھ تبادلہ کرلیا تو سارے کام ادھورے رہ جائیں گے ۔آپ کی باریک بینی کے کیا کہنے ،،،،،،،میں تو کہتی ہوں آئن سٹائن کو چھوڑیں آپس میں ایکسچینج کر لیتے ہیں ،،،آپ کے ارد گرد بھی کسی کا بھلا ہو جائے گا