ناعمہ عزیز
لائبریرین
زونی اپیا آئیں نہیں پھر سےہاہاہاہا ۔۔۔ ۔۔
تو کیا سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی تھی؟؟؟
زونی اپیا آئیں نہیں پھر سےہاہاہاہا ۔۔۔ ۔۔
تو کیا سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی تھی؟؟؟
آئی تو تھیں رات کو۔زونی اپیا آئیں نہیں پھر سے
آئی تو تھیں رات کو۔
سو تو ہے۔سارے تب آتے ہیں جب میں چلا جاتا ہوں
سب تم سے ڈرتے جو ہیں
واہ بھئی ۔۔ یہ ہوئی ناں بہنوں والی بات ۔۔ شاباش جلدی سے بنائیں ۔۔۔ آپ کی بھابھی بہت مصروف ہے ۔۔۔ 5 7 کلو بنائیے گا۔۔۔ سب نے کھانی ہیں ۔۔۔جی ضرور ۔۔ میری دادی جب حیات ہوا کرتی تھی تو وہ بنایا کرتی تھیں ۔۔ اب میری نانی بناتی ہیں اورامی ، ان سے میں نے بھی سیکھیں ہیں اور وہ تو مجھ سے دال بھی ہاتھ سے پسواتی ہیں
ویسےصوبہ پنجاب اور خیبر پختون خواں میں تو انھیں بنا کر دھوپ میں سکھا جاتا ہے اور پھر سالن بنایا جاتا ہے جو بہت مزے کا ہوتا ہے
اکیلے تو نہیں ۔۔۔ ہا ہاہاہا ۔۔۔یہ جو غزل بنائیں گی وہ تو آپ اکیلے ہی چٹ کر جائیں گے، باقی کیا کریں گے؟
زونی اپیا آئیں نہیں پھر سے
واہ بھئی ۔۔ یہ ہوئی ناں بہنوں والی بات ۔۔ شاباش جلدی سے بنائیں ۔۔۔ آپ کی بھابھی بہت مصروف ہے ۔۔۔ 5 7 کلو بنائیے گا۔۔۔ سب نے کھانی ہیں ۔۔۔
سارے تب آتے ہیں جب میں چلا جاتا ہوں
وہ ابھی تھوڑا ہی آئے گی، وہ تو جب سب سو جائیں گے تب آئے گی۔
کسی دشمن نے اڑائی ہوگی۔سب سو گئے کیا ؟؟؟
مجھے پہلے ہی پتہ تھا جب سب سو جائیں گے تب زونی آنٹی،،،، نہیں زونی آئے گی۔
بقول شمشاد بھائی، وہ عہد ہی کیا جو وفا ہو جائیں۔شمشاد بھائی آپ کل ایک عہد کر چکے ہیں