شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی آپ کل ایک عہد کر چکے ہیں![]()
اسی لیے آنٹی سے فوراً ہی زونی پر واپس آ گیا تھا۔
جیتی رہو اور خوش رہو۔
شمشاد بھائی آپ کل ایک عہد کر چکے ہیں![]()
اپیا ہمارے اگلے منگل سے پروموشن ٹیسٹ شروع ہیں اور میری اس کوشش میں ہوں کہ تب تک سب کچھ کلیئر ہو جائےسب سو گئے کیا ؟؟؟
![]()
اپیا ہمارے اگلے منگل سے پروموشن ٹیسٹ شروع ہیں اور میری اس کوشش میں ہوں کہ تب تک سب کچھ کلیئر ہو جائے![]()
گڈ ناعمہ یہ پروموشن ٹیسٹ فائنل کی تیاری کیلئے ہیں کیا ؟؟؟؟؟
اوکے گڈ لک![]()
بقول شمشاد بھائی، وہ عہد ہی کیا جو وفا ہو جائیں۔![]()