منہاج علی! اردو محفل میں خوش آمدید ۔منہاج علی
میرا نام منہاج علی ہے۔ سترہ دسمبر ۲۰۰۱ کو کراچی میں پیدا ہوا۔ فی الحال این ای ڈی یونیورسٹی میں بی ایس ڈیولپمنٹ اسٹڈیز کا طالبِ عِلم ہوں۔
ہاتھی کی سونڈ کراچی میں!!!یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ہمارے شہر سے ہیں ۔۔۔
جسم کہیں بھی مقیم رہے ۔۔۔ روح تو ہمیشہ کراچی کی اور کراچی میں ہی رہے گیہاتھی کی سونڈ کراچی میں!!!
آپ کی روح کو آج ہماری طرف سے دعوتِ افطار ہے!!!جسم کہیں بھی مقیم رہے ۔۔۔ روح تو ہمیشہ کراچی کی اور کراچی میں ہی رہے گی
یہ جملہ مجھے لاہوری دوستوں کے مشہور زمانہ جملے "لہور لہور اے" کی قبیل میں سے لگا ہے، اور دونوں جملوں میں بھی اتنا ہی فرق ہے جتنا لاہور اور کراچی میں ہے!جسم کہیں بھی مقیم رہے ۔۔۔ روح تو ہمیشہ کراچی کی اور کراچی میں ہی رہے گی
دعوت قبول کرنے میں یوں تو کوئی حرج نہیں ۔۔۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اگر روح نے آپ کے ساتھ کراچی میں افطار کر لیا تو جسم اور روح کے روزوں میں فرق پیدا ہوجائے ۔۔۔ کچھ رہنمائی فرمائیے کہ کیا روح کی پیروی میں جسم کو تین گھنٹے قبل روزہ افطار کرنے کی اجازت ہوگی؟ کیونکہ ہم اگر روح کو جسم کے تابع بنائیں گے تو آپ کو رات کے کھانے تک افطار کا ویٹ کرنا پڑے گاآپ کی روح کو آج ہماری طرف سے دعوتِ افطار ہے!!!