محمد بلال اعظم
لائبریرین
بقولِ شاعربھئی یہ شعر تو بلکل نہیں پڑھے جاتے رونے کھانے ۔۔۔ چھت پر نہین بلانا تو کے ایف سی بلا لو ۔۔ہمیں نا سناؤ شعر
![]()
عہدِ وفا ہوا ہے نبھانا محال مجھے
ممکن نہیں وصال اسی مارک میں کرنا
ہوٹل بلا بلا کر تمہیں ہو گیا غریب
آئندہ ملاقات کسی پارک میں کرنا