زیک
مسافر
فرض کریں ایک شخص کو کینسر ہے۔ علاج کرایا مگر فرق نہیں پڑا۔ کیموتھیرپی، ریڈیئشن کسی سے کینسر کم نہیں ہوا بلکہ بڑھتا گیا۔ ایک عضو سے بڑھ کر باقی جسم میں بھی پھیلنے گا۔
علاج کے تین چار راؤنڈ کے بعد ڈاکٹر بھی مایوس ہونے لگے۔ تکلیف بڑھنے لگی اور ہر وقت درد اور مشکل میں زندگی گزرتی۔
اب اس شخص کے پاس تین راستے ہیں:
علاج کے تین چار راؤنڈ کے بعد ڈاکٹر بھی مایوس ہونے لگے۔ تکلیف بڑھنے لگی اور ہر وقت درد اور مشکل میں زندگی گزرتی۔
اب اس شخص کے پاس تین راستے ہیں:
- ایک تجرباتی علاج جس میں فائدے کا امکان بہت کم ہے اور مزید تکلیف کا امکان بہت زیادہ
- درد وغیرہ کم کرنے کی دوائیں لے مگر کینسر کو اس کے حال پر چھوڑ دے اور مرنے کی تیاری کرے
- خودکشی