موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں

اس پر میں تو کوئی جواب نہیں دوں گا۔ البتہ زیک یقینا ایک زور دار قہقہہ لگائیں گے :)
یعنی ڈارون کی تھیوری پر آپ سنجیدگی اختیار کرتے ہیں اور ڈاکٹر سلور کی تھیوری پر کچھ کہنا ہی نہیں چاہتے؟ اور زیک سے قہقہہ بھی ڈیمانڈ کر دیا ہے۔۔۔ وللہ جواب نہیں۔

کیوں یہ نظریہ ارتقا کا جدید ورژن نہیں ہو سکتا کیا ؟
 
جاسم محمد

محفلین

بھائی اصل میں یہ دھاگہ اس موضوع کیلئے نہیں ہے۔ یہیں محفل پر سائنسی نظریہ ارتقا پر درجنوں دھاگے موجود ہیں جہاں یہ بحث کی جا سکتی ہے۔ باقی جہاں تک" ڈاکٹر" سلور کا سوال ہے تو ان سے متعلق یہاں اور یہاں جا کر پڑھ لیں۔ جس طرح پاکستان میں جعلی ڈاکٹروں کی بہتاط ہے۔ اسی طرح مغرب میں بھی اس قسم کے اکا دکاکیسز سامنے آتے رہتے ہیں۔ جوسائنس کا جھوٹا لبادہ اوڑھ کر اپنے سازشی یا باطل نظریات پھیلاتے ہیں۔ مگر پاکستان کے مقابلہ بہت جلد پکڑے جاتے ہیں۔ کیونکہ مغرب میں پڑھے لکھے لوگ کم نہیں ہیں۔
 
زیک

مسافر
ہم دیسی لوگوں کی باتیں آپ کو سمجھ نہیں آئیں گی چلیے۔۔۔۔ایک امریکی سائنسدان کا حوالہ دیتا ہوں، شاید اس کی تھیوری سمجھ آ جائے۔ اگر پہلے ہی جانتے ہیں تو اسے کسی طور رد کیجیے۔

ڈاکٹر ایلس سلور Humans are not from Earth

زبردس!! یہ سینسدان تو خلائی مخلوق (پاکستان والی نہیں) سے بھی مل چکا
 
dxbgraphics

محفلین
اگر انسان جنت میں تیار کرکے زمین پر اتارے گئے ہیں تو دنیا میں موجود دیگر حیوانات سے اتنا ملتے جلتے کیوں ہیں؟ ٹھیک ہے آپ کو بندروں پر اعتراض ہے۔ مگر جو دیگر ایپس انسان کے اتنا مشابہ ہیں وہ کہاں سے آئے ہیں؟ اس مشابہت کی وجوہات بیان کریں۔
uniquelyhuma.jpg
بھائی آپ نے اپنے آباؤ اجداد کے گریٹ ایپ یعنی بندر بتایا ہے ۔ میں تو آپ کو ابن آدم ہی سمجھتا ہوں بھلا اب مجھے کیا ضرورت پڑی ہے کہ میں آپ کو فرق اور مشابہت بتانے بیٹھ جاؤں۔ اگر آپ واقعی ان کو اپنا آباؤ اجداد مانتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
 
dxbgraphics

محفلین
تحریک انصاف کا ایک فیصلے پر ڈٹے رہنا ایک لطیفہ سا لگتا ہے۔ یوٹرن اب نیازی کا صفاتی نام بن چکا ہے۔ اوریا مقبول جان صاحب کو کافی عرصہ واٹس اپ پر دوبئی کے دور سے وقتا فوقتا نیازی کی اسلام دشمنی اور قادیانیوں سے ہمدردی بارے اگاہ کرتا رہا ہوں۔ لیکن انہوں نے کوئی خاطرخواہ جواب نہ دیا ۔ لیکن جب ان کے اپنے پروگرام بند ہوئے تو تب انہیں یہ اقرار کرنا پڑا
 
اظہرعباس

محفلین
میں اس بارے اتنا ضرور کہوں گا کہ
جب تک کامل یقین یہ نہ ہو کہ قرآن حق اور سچ ہے اس وقت تک مسلمان نہیں ہوا جا سکتا۔
قرآن وضاحت کرتا ہے کہ انسان ’’انسان‘‘ ہی پیدا کیا گیا، یہ کوئی اور مخلوق نہیں ۔
اور یہ بھی واضح ہے کہ انسان جنت سے زمین پر آیا۔
جسے شق ہو وہ اپنے ایمان پر نظرِثانی کرے۔
 
جاسم محمد

محفلین
بھائی آپ نے اپنے آباؤ اجداد کے گریٹ ایپ یعنی بندر بتایا ہے ۔
میں نے یہ کہاں کہا؟ صرف ڈارون کی تھیوری پیش کی ہے جس کے مطابق انسان اور بندروں کے جد ایک ہی تھے۔ انسان اور دیگر حیوانات کہیں باہر سے نہیں آئے، یہیں زمین پر ارب ہا سال کے ارتقائی عمل کا نتیجہ ہیں۔
آپ دین کی بنیاد پر اس سائنسی تھیوری کو نہیں مانتے۔ تو نہ مانیں۔ کوئی مجبور تو نہیں کر رہا۔
 
جاسم محمد

محفلین
اسلام دشمنی اور قادیانیوں سے ہمدردی بارے اگاہ کرتا رہا ہوں۔
ماشاءاللہ۔ اتنے ہمدرد تھے تو علمی قابلیت کی بنیاد پر ایک قادیانی معاہر اقتصادیات جس کی پوری دنیا متعرف ہے کو حکومتی عہدہ سےکیوں ہٹایا؟چیف میکرو اکانمسٹ کی حیثیت سے وہ باقی ماہرین کے ساتھ مل کر ملک کی معیشت اور ڈوبتی اقتصادیت ٹھیک کرنے کی اہلیت رکھتا تھا۔ مگر اس فیصلے پر بھی عوام حکومت پر برس رہی تھی اور آج بھی برس رہی ہے کہ مہنگائی ہوگئی ہائے اللہ۔ پہلے خود ہی ملک کی معیشت و اقتصادیات (جو کہ ایک سائنس ہے) دنیا کے چوٹی کے ماہرین کی مدد سے حکومت کو ٹھیک کرنے نہیں دی۔ اور اب مہنگائی ہونے پر چیخ رہے ہیں کہ حکومت نا اہل ہے۔
 
آخری تدوین:
وہی عارف کریم ;):old: شنید ہے کہ جاسم کی آئی ڈی سے وہ نئی دنیائیں دریافت کرنے کی سعی میں ہیں۔ وہ آئی ڈی اتنی پرانی اور اتنی رل چکی تھی کہ کوئی جواب ہی دینا پسند نہیں کرتا تھا ۔ لہذا نیا سامان نیا انداز نئی آئی ڈی ۔ نئی ترنگ
 
فرقان احمد

:thinking::onthephone::worried::idontknow2::donttellanyone:
 
dxbgraphics

محفلین
ماشاءاللہ۔ اتنے ہمدرد تھے تو علمی قابلیت کی بنیاد پر ایک قادیانی معاہر اقتصادیات جس کی پوری دنیا متعرف ہے کو حکومتی عہدہ سےکیوں ہٹایا؟چیف میکرو اکانمسٹ کی حیثیت سے وہ باقی ماہرین کے ساتھ مل کر ملک کی معیشت اور ڈوبتی اقتصادیت ٹھیک کرنے کی اہلیت رکھتا تھا۔ مگر اس فیصلے پر بھی عوام حکومت پر برس رہی تھی اور آج بھی برس رہی ہے کہ مہنگائی ہوگئی ہائے اللہ۔ پہلے خود ہی ملک کی معیشت و اقتصادیات (جو کہ ایک سائنس ہے) دنیا کے چوٹی کے ماہرین کی مدد سے حکومت کو ٹھیک کرنے نہیں دی۔ اور اب مہنگائی ہونے پر چیخ رہے ہیں کہ حکومت نا اہل ہے۔
مجھے پہلے پتہ ہوتا کہ آپ عارف کریم ہیں تو میں اتنی بحث میں پڑتا ہی نہیں۔ آپ تو ویسی بھی ربوہ کے ترجمان ہیں۔:question:
 
Top