مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

اسے سُکھایا (خشک) بھی کیا جاتا ہے اور پھر جب بھی دل ہو اسے خشک سبزی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور گوشت کے ساتھ اس کا ذائقہ بہت لذیذ ہوجاتا ہے۔
میں نے بھی کافی مرتبہ یہ سالن کھایا ہے۔ گھی کے ساتھ چپڑی ہوئی روٹی کے ساتھ ہی اسکا اصل لطف آتا ہے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پر دل میں تو سوچا تھا اس بار ڈوب ہی جائے :bighug: کوئی گل نئیں ہمارے بارے میں ہر کوئی ایسا سوچتا ہے پر ہم اتنے اچھے نہیں :p

میرا دل تو سالن کی تصویر لگانے کو تھا در اصل!
:happy:
ویسے اگر آپ نے کبھی پاکستان کی برائی کی ہو تو بتائیں میں فورا یہ دعا کر دینی ہے تب
 
عسکری

معطل
میرا دل تو سالن کی تصویر لگانے کو تھا در اصل!
:happy:
ویسے اگر آپ نے کبھی پاکستان کی برائی کی ہو تو بتائیں میں فورا یہ دعا کر دینی ہے تب

تو بہن جی آپ کو پارلیمنٹ کو بد دعا کرنی چاہیے نا پھر :laugh: وہ بھری ہے پاکستان دشمنوں سے
 
Top