شمشاد جی وین کور چلے جایں پھر لگ پتے جایں گے
شمشاد لائبریرین جون 22، 2009 #82 ویزے کے بغیر وہاں جانے دیں گے؟ اگر نہیں تو کیا آپ ویزہ دلا سکتے ہیں؟
ر راجہ صاحب محفلین جون 22، 2009 #83 شمشاد نے کہا: ویزے کے بغیر وہاں جانے دیں گے؟ اگر نہیں تو کیا آپ ویزہ دلا سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یو فون دے رہا ہے اب باتوں کا ویزہ
شمشاد نے کہا: ویزے کے بغیر وہاں جانے دیں گے؟ اگر نہیں تو کیا آپ ویزہ دلا سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یو فون دے رہا ہے اب باتوں کا ویزہ
خوشی محفلین جون 22، 2009 #84 موسم بے حد خوبصورت ہے ابھی اپنے باغچے کے پودوں کو پانی لگا کے آٰئی ہوں ہر طرف پھول ہی پھول ھیں اور خوب دھوپ بھی
موسم بے حد خوبصورت ہے ابھی اپنے باغچے کے پودوں کو پانی لگا کے آٰئی ہوں ہر طرف پھول ہی پھول ھیں اور خوب دھوپ بھی
شمشاد لائبریرین جون 22، 2009 #85 دھوپ تو یہاں بھی خوب بلکہ خوب تر تھی لیکن پودے نہیں ہیں جنہیں پانی دوں۔
خوشی محفلین جون 23، 2009 #89 آج بھی موسم بے حد خوبصورت رہا دھوپ رہی سارا دن ہوا چلتی رہی تھوڑی گرمی تھی مگر اتنی گرمی بھلی لگتی ہے
آج بھی موسم بے حد خوبصورت رہا دھوپ رہی سارا دن ہوا چلتی رہی تھوڑی گرمی تھی مگر اتنی گرمی بھلی لگتی ہے
شمشاد لائبریرین جون 23، 2009 #90 درجہ حرارت کیا تھا؟ یہاں 49 ہے، اگر یہاں آ جائیں تو دھوپ بھلی لگے گی کیا؟
شمشاد لائبریرین جون 23، 2009 #95 یہ تو ابھی آپ کو صنف نازک جانتے ہوئے ایک دو ڈگری کم بتایا ہے۔ ورنہ یہاں 50 سے بھی اوپر چلا جاتا ہے۔
خوشی محفلین جون 24، 2009 #98 50 میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ تو کھانا دھوپ میں ہی گرم کر لیتے ہوں گے یہاں ویسےآج بھی مزے کی دھوپ ھے صبح صبح ہی
50 میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ تو کھانا دھوپ میں ہی گرم کر لیتے ہوں گے یہاں ویسےآج بھی مزے کی دھوپ ھے صبح صبح ہی