شمشاد بھائی اپ کی طرف ساحل سمندر نہیں ہے کیا۔ یا پھر کوئی سوئمنگ پول وغیرہ۔
فہیم لائبریرین جون 25، 2009 #121 شمشاد بھائی اپ کی طرف ساحل سمندر نہیں ہے کیا۔ یا پھر کوئی سوئمنگ پول وغیرہ۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #126 ابھی رات کے آٹھ بجنے والے ہیں۔ گرمی کی شدت میں کمی ہو چکی ہے۔ لیکن ہوا بہت گرم ہے۔
خوشی محفلین جون 26، 2009 #127 آج بہت گرمی تھی شمشاد جی کی نظر لگ گئی مگر کمروں میں پنکھا لگانے کی نوبت نہیںآئی
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #128 میری نظر بہت میٹھی ہے۔ یہ کسی کو نہیں لگتی۔ یہاں اے سی بند کرنے کی نوبت نہیں آتی۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2009 #130 یہاں کھڑکی کھولنا منع ہے۔ گرم ہوا اندر آئے گی اور اے سی ساری ٹھنڈی ہوا باہر چلی جائے گی۔
خوشی محفلین جون 27، 2009 #135 اس وقت موسم زبردست ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے دوپہر کو گرمی تھی ویسے، اب مزے کی ہوا چل وہی ہے
شمشاد لائبریرین جون 27، 2009 #138 انجوائے کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ کوشش کریں اردو محفل میں انگریزی کا تڑکہ نہ لگائیں۔ کیا خیال ہے؟
خوشی محفلین جون 27، 2009 #139 اوووووووووووووووو سوری میرا مطلب ہے معذرت چاہتی ہوں میں موسم سے لطف اندوز ہو رہی ہوں