موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

راجہ صاحب

محفلین
بڑے بڑے بلب لگا کر شاید سونے کی کانیں ہی تلاش کی جا رہی ہیں جب ہی تو ایک دن میں‌ دس سے بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کر رہے ہیں :(
 

شمشاد

لائبریرین
50 میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ تو کھانا دھوپ میں ہی گرم کر لیتے ہوں گے

یہاں ویسے‌آج بھی مزے کی دھوپ ھے صبح صبح ہی

کھانا تو دھوپ میں گرم نہیں کرتے البتہ چائے بنانے کے لیے پانی کو چولہے پر گرم کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وہ نلکے میں ہی اتنا گرم آتا ہے کہ نلکے سے پانی لو، پتی ڈالو اور چائے تیار۔
 

شمشاد

لائبریرین
سبحان اللہ
اس موسم می بارش تو نعمت غیر مترقبہ ہے۔

ویسے یہ بارش ہوتی کی ہے؟ :eek:
 

سارہ خان

محفلین
سمندر میں طوفان ہے شمشاد بھائی اس لئے بارش کی پیشن گوئی ہے یہاں تیز ہواؤں کے ساتھ ۔۔:(

پاکستان آ جائیں بارش کی ہوتی ہے پتا چل جائے گا ۔۔۔:tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
کتنا درجہ حرارت ہو گا، زیادہ سے زیادہ 26

آپ لوگ اگر یہاں ہوں تو آپ کا کیا حشر ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top