میں بھی گرمی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2009 #147 نہیں آنا تو نہ آؤ۔ پھر ہمیں وہاں کی معمولی گرمی کی تڑیاں بھی نہ لگاؤ۔
وجی لائبریرین جون 29، 2009 #148 یہاں موسم کچھ ٹھیک ہے بس یہ پتا نہیں چلاتا کہ کب ہوا میں نمی بڑھ جائے اور سانس لینا بھی مشکل ہوجائے
خوشی محفلین جون 29، 2009 #149 اب تو یہاں ہوا چلنے لگی ہے بادل بھی آکے جا چکے ھیں کیا سہانا موسم ہے ہوا بادل موسم سہانا مجھے اردو کا قا عدہ یاد آگیا
اب تو یہاں ہوا چلنے لگی ہے بادل بھی آکے جا چکے ھیں کیا سہانا موسم ہے ہوا بادل موسم سہانا مجھے اردو کا قا عدہ یاد آگیا
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #152 شُکر ہے کہ آج لُو نہیں چل رہی تو گرمی تو ہے لیکن گرمی کا احساس کم ہے۔
عزیزامین محفلین جون 30، 2009 #155 کبھی مجھے بھی دعایں دیا کریں میری نوک جھونک سے ہی آپکا فورم چل رہا ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #156 آپ پر دعاؤں کا اثر ہوتا نظر نہیں آتا۔ اگر آپ کی وجہ سے فورم چل رہا ہے تو میں آج ہی آپ کو ایک ہفتے کے لیے بین کرتا ہوں، پھر دیکھتا ہوں کہ فورم چلتا ہے یا رُک جاتا ہے۔ کیا خیال ہے؟
آپ پر دعاؤں کا اثر ہوتا نظر نہیں آتا۔ اگر آپ کی وجہ سے فورم چل رہا ہے تو میں آج ہی آپ کو ایک ہفتے کے لیے بین کرتا ہوں، پھر دیکھتا ہوں کہ فورم چلتا ہے یا رُک جاتا ہے۔ کیا خیال ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #158 لیکن اب انہوں نے میری بات کا جواب ہی نہیں دینا اور ایسے معصوم بننا ہے جیسا میرا پیغام پڑھا ہی نہ ہو۔ یا پھر کچھ دیر کے لیے ایسے غائب ہونا ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سر سے سینگ غائب ہیں۔
لیکن اب انہوں نے میری بات کا جواب ہی نہیں دینا اور ایسے معصوم بننا ہے جیسا میرا پیغام پڑھا ہی نہ ہو۔ یا پھر کچھ دیر کے لیے ایسے غائب ہونا ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سر سے سینگ غائب ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 30، 2009 #160 لا حول ولا قوۃ۔ کون نفرت کرتا ہے آپ سے؟ ابھی تو آپ کہہ رہے تھے کہ آپ کی نوک جھونک سے فورم چل رہا ہے اور ابھی نفرت کہاں سے آ گئی بیچ میں؟
لا حول ولا قوۃ۔ کون نفرت کرتا ہے آپ سے؟ ابھی تو آپ کہہ رہے تھے کہ آپ کی نوک جھونک سے فورم چل رہا ہے اور ابھی نفرت کہاں سے آ گئی بیچ میں؟