حسن علوی
محفلین
ہاہاہا
لبا تو نہیں ہے لگتا ہے کہ وہ گھوم پھر کر خود ہی واپس آگئی ہے
وہ کہتے ہیں نا کہ جب صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے تو۔۔۔۔۔۔ آہو جی وہی حساب ھے میرا بھی
ہاہاہا
لبا تو نہیں ہے لگتا ہے کہ وہ گھوم پھر کر خود ہی واپس آگئی ہے
ویسے آپ بھولے کیوں تھے
ہم نے تو ایسا کوئی کام نہیں کیا تھا کہ آپ گھر چھوڑ کر چلے گئے