موجودہ منفی 28 کم سے کم منفی 23 زیادہ سے زیادہ منفی34
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2009 #824 آج اتنا زیادہ گرد و غبار کا طوفان تھا کہ یہاں کے مقامی لوگ بھی کہنے پر مجبور ہو گئے کہ ایسا طوفان پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ صبح گیارہ بجے شروع ہوا تھا، اب جا کے کچھ کم ہوا ہے۔ لیکن ابھی بھی visibility کم ہی ہے۔
آج اتنا زیادہ گرد و غبار کا طوفان تھا کہ یہاں کے مقامی لوگ بھی کہنے پر مجبور ہو گئے کہ ایسا طوفان پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ صبح گیارہ بجے شروع ہوا تھا، اب جا کے کچھ کم ہوا ہے۔ لیکن ابھی بھی visibility کم ہی ہے۔
عسکری معطل مارچ 10، 2009 #825 موسم صاف اور معتدل ہے جدہ کا کل جب میں مدینہ سے واپس آ رہا تھا تو راستے میں گرد آلود ہوا تھی بہت۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2009 #830 اور دیکھتے ہی دیکھتے اس طوفان نے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
عسکری معطل مارچ 10، 2009 #832 بہت برا ہوا یہ تو مجھے تو یہ صاحب آپ لگتے ہیں اب مین /اتے ہی یہ جگہ ڈھونڈنا شروع کروں گا
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2009 #833 بھائی میرے پاس تو ایک پرانا سا موبائیل ہے جس کی سکرین بھی رنگدار نہیں ہے۔ بالکل نیا لیا تھا پورے سو ریال کا۔ یہ ایک اور دیکھیں۔
بھائی میرے پاس تو ایک پرانا سا موبائیل ہے جس کی سکرین بھی رنگدار نہیں ہے۔ بالکل نیا لیا تھا پورے سو ریال کا۔ یہ ایک اور دیکھیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2009 #838 کہیں انڈے زیادہ تو نہیں کھا لیئے؟ خیال رکھیں انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھتا ہے۔ موسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے اے سی آن کر لیں۔
کہیں انڈے زیادہ تو نہیں کھا لیئے؟ خیال رکھیں انڈے کھانے سے کولیسٹرول بڑھتا ہے۔ موسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے اے سی آن کر لیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2009 #840 صبح میں تو بادل چھائے ہوئے تھے لیکن ابھی خاصی دھوپ ہے۔ اندر کا موسم بہت اچھا ہے۔