موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
فہیم، جو تم خود کرتے ہو وہ مجھے کرنے کو نہ کہو۔۔ اب تمھاری بتیسی ہے تو سب کی تو نہیں ہوں گی نا۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم، جو تم خود کرتے ہو وہ مجھے کرنے کو نہ کہو۔۔ اب تمھاری بتیسی ہے تو سب کی تو نہیں ہوں گی نا۔


بھئی میں نے تو صاف مینشن کیا ہے کہ یہ تمہارے لیے مشکل نہیں:rolleyes:
رہا میں، تو مجھ پر تو ابھی تک بزرگی نہیں آئی اس لیے میرا تو قدرتی بتیسی سے ہی کام چل رہا ہے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
فضا مکمل گرد آلود ہے۔
ارے بھائی اردو محفل کی نہیں، بلکہ یہاں کی جہاں میں رہتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
باہر کا موسم تو ٹھیک ہی ہے۔
اندر کا یہ حال ہے کہ گلا پھٹا ہوا ڈھول بناہوا ہے:sad2:
 

ملائکہ

محفلین
موسم بہت اچھا ہے نہ سردی نہ گرمی نہ بادل نہ دھوپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin::grin: جی نہیں ہلکے بادل ہلکی دھوپ


اندر کا موسم بہت بہترین:):)
 

فہیم

لائبریرین
باہر کا موسم تو اچھا ہی ہے۔
اندر کا بھی ہلکی چینی کی چائے پینے سے بہتر ہوگیا ہے۔
یعنی کہ گلا کافی حد تک ٹھیک ہوگیا ہے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top