جب کچھ اچھا لگتا ہے یا کچھ اور۔۔۔تو پتہ نہیں ۔۔میرے ایکسپریشن کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں۔
جیسے کبھی کبھی خوشی میں بھی آنسو آ جاتے ہیں نا۔۔ اسی طرح سمجھ لو۔۔۔!
موسم اچھا ہو رہا ہے۔۔لیکن میں باہر نہیں جا سکتی ابھی۔۔۔شاید یہ منہ بنانے کی وجہ یہی ہو۔
تو میں نے کب منع کیا ہے آکر جسکا دل ہے لے لیں ۔،
مجھے تو اسوقت شدید سردی لگ رہی ہے باہر بہت ٹھنڈ ہے ، گھر کو گرم کرنے کو ہیٹینگ آن کر رکھی ہے ۔
مگر گرمی مجھے نا بیھجوانا کہ گرمی میں برداشت نہیں کرسکتی بیمار ہوجاتی ہوں ۔۔ باقی سردی جس نے لینی ہے آکر لے جائے
کیوں اس میں نا ماننے کی کیا بات بھلا ۔ قسم سے میں نے کچھ دیر پہلے آف کی ھے ۔ میری طرف آج بہت ٹھنڈ ہے ۔ لندن میں بھلے ہو نا ہو آپکو پتا تو ہے میرا شہر سمندر پے ہے ۔
سردی سے ٹٹھر رہی تھی ، مناہل کو بھی ٹھنڈ لگ رہی تھی ۔۔
تو تھوڑا گرم رکھنے کو آن کی تھی ۔۔ میرا گھر بہت بڑا نہیں ہے لہذا پندرہ بیس منٹ میں ہی کونا کونا گرم ہوجاتا ہے ۔ باہر درخت تیز ہوا سے ایسے ہل رہے ہیں جیسے گرنے لگے ہیں شاں شاں کی آوازیں آتی ہیں ۔