گرمی بھی ہے مگر ہوا بھی اچھی چل رہی ہے
مقدس لائبریرین جون 23، 2011 #325 یہاں کا موسم آج بھی بہت ہی خوبصورت ہے۔۔ بالکل میرے دل کے موسم کی طرح الحمدللہ
وجی لائبریرین جون 23، 2011 #326 گہرے بادل ہیں اور ہوا بھی اچھی چل رہی ہے اور اندر کا حال تو ایسے اچھے موسم میں کس کا حال برا ہوگا اچھا ہی ہے سب
گہرے بادل ہیں اور ہوا بھی اچھی چل رہی ہے اور اندر کا حال تو ایسے اچھے موسم میں کس کا حال برا ہوگا اچھا ہی ہے سب
شمشاد لائبریرین جون 23، 2011 #327 میں جو ڈیڑھ بجے دفتر سے نکلا ہوں اور گاڑی کھڑی تھی دھوپ میں تو سمجھ لیں کہ اندر کا کیا حال ہو گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 23، 2011 #328 شمشاد نے کہا: صرف کل سے؟ یہاں تو گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے یہی حال ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے یہاں 2 دفعہ بارش ہوئی تھی نا اس لئے کچھ موسم ٹھیک ہو گیا تھا۔
شمشاد نے کہا: صرف کل سے؟ یہاں تو گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے یہی حال ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے یہاں 2 دفعہ بارش ہوئی تھی نا اس لئے کچھ موسم ٹھیک ہو گیا تھا۔
شمشاد لائبریرین جون 24، 2011 #331 اور یہاں دھوپ تو ہے، اگر دو منٹ دھوپ میں کھڑے ہو جائیں تو دن میں بھی تارے نظر آ جائیں گے۔
مقدس لائبریرین جون 27، 2011 #334 ہمارے ہاں آج گرمی ہے۔۔ 27 ٹمپریچر ہے جو ہمارے لیے خاصا گرم ہے لیکن کل ان شاءاللہ بارش ہو گی پھر سے
شمشاد لائبریرین جون 27، 2011 #335 اور ہمارے ہاں درجہ حرارت 47 سے اوپر ہے اور بارش شاید 6 یا 7 ماہ کے بعد ہو گی۔
مقدس لائبریرین جون 27، 2011 #336 وہ بھیا یہاں اتنی گرمی ہوتی نہیں ناں ۔۔ اس لیے اتنی بھی بہت لگتی ہے۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2011 #337 اور یہاں اتنی سردی نہیں ہوتی۔ یہ جو آپ کے ہاں گرمیوں میں درجہ حرارت ہے، اتنا تو یہاں سردیوں میں ہوتا ہے۔
اور یہاں اتنی سردی نہیں ہوتی۔ یہ جو آپ کے ہاں گرمیوں میں درجہ حرارت ہے، اتنا تو یہاں سردیوں میں ہوتا ہے۔
وجی لائبریرین جون 27، 2011 #338 اور یہاں کوئی تین دن سے معمولی سی سورج کی روشنی دیکھنے کوملی ہے مگر بارش ہو کے نہیں دے رہی
شمشاد لائبریرین جون 27، 2011 #339 چلیں بادل تو ہیں ناں وہاں، یہاں تو بادل بھی نہیں، البتہ گزشتہ دنوں ریت کا طوفان ضرور آیا ہوا تھا جو کہ تین دن تک رہا۔
چلیں بادل تو ہیں ناں وہاں، یہاں تو بادل بھی نہیں، البتہ گزشتہ دنوں ریت کا طوفان ضرور آیا ہوا تھا جو کہ تین دن تک رہا۔