موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
کوئی بات نہیں اب ہم دونوں اپنا غصہ ایک دوسرے سے بانٹ لیا کریں گے:)

ہاں نا لالہ رو کے غصہ ختم ہو جا ہے بلکے اگر غلطی کسی اور کی ہو تو اس کی طرف سے دل صاف ہو جا تا ہے:grin:


مجھے بارش بہتتتتتت پسند ہے یار:rolleyes: تھوڑی سی ہمیں بھی بھیج دو:rolleyes:

مجھے بھی بالکل ایسا ہی لگتا ہے۔۔ کہ رونے سے غصہ دور ہو جاتا ہے اور اگر واقعی کسی اور کی غلطی ہو تو سچ میں دل صاف ہو جاتا ہے۔۔۔
ارے واہ آپ کو بھی بارش اچھی لگتی ہے۔۔۔ مجھے بھی ۔۔۔۔ اور ساتھ میں گرم گرم کافی ہو تو کیا ہی بات ہے۔۔
 

مقدس

لائبریرین
آج تو دھوپ نکلی ہوئی ہے۔۔۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ بارش بھی ضرور ہو گی ان شاءاللہ
ویسے کتنا اچھا منظر ہوتا ہے ناں دھوپ میں بارش کے ہونے کا۔۔۔۔۔۔
آیہ جسٹ لو اٹ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے بھی بالکل ایسا ہی لگتا ہے۔۔ کہ رونے سے غصہ دور ہو جاتا ہے اور اگر واقعی کسی اور کی غلطی ہو تو سچ میں دل صاف ہو جاتا ہے۔۔۔
ارے واہ آپ کو بھی بارش اچھی لگتی ہے۔۔۔ مجھے بھی ۔۔۔۔ اور ساتھ میں گرم گرم کافی ہو تو کیا ہی بات ہے۔۔

نا یار گرمیوںکی بارش میں کافی پی کر تو کباڑہ ہو جانا ہے اپنا۔۔
ہاں البتہ سردیوں کی شام جان بوجھ کے ٹھنڈ میں بیٹھنا اور چائے پینا مجھے بہت پسند ہے:rolleyes:
 

مقدس

لائبریرین
نا یار گرمیوںکی بارش میں کافی پی کر تو کباڑہ ہو جانا ہے اپنا۔۔
ہاں البتہ سردیوں کی شام جان بوجھ کے ٹھنڈ میں بیٹھنا اور چائے پینا مجھے بہت پسند ہے:rolleyes:

لیکن مجھے بس کافی یا چائے مل جائے۔۔۔ اس کی پرواہ نہیں کہ گرمی ہے یا سردی۔۔۔ ویسے یہاں پر تو اتنی گرمی ہوتی نہیں۔۔ اس لیے شاید اس بات کا اندازہ نہیں مجھے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیکن مجھے بس کافی یا چائے مل جائے۔۔۔ اس کی پرواہ نہیں کہ گرمی ہے یا سردی۔۔۔ ویسے یہاں پر تو اتنی گرمی ہوتی نہیں۔۔ اس لیے شاید اس بات کا اندازہ نہیں مجھے
بس پھر یہی بات ہے کہ پاکستان کی گرمی سے آپ واقف نہیں ہو:)
 

مقدس

لائبریرین
شاید اسی لیے۔۔۔

یہاں کا موسم آج بھی خاصا پیارا ہے۔۔۔۔ بادل چھائے ہوئے ہیں ۔۔۔ نہ ہی سردی ہے اور نہ ہی گرمی۔۔۔۔۔۔ بس دل کے موسم کی طرح بہت ہی خوشگوار ہے
 

مقدس

لائبریرین
بہتتت ہی ذبردست موسم ہے یہاں کا اور اندر کا موسم بھی بس ٹھیک ہی ہے۔۔ سر درد کی وجہ سے عجیb سا ہو رہا ہے شاید۔۔:(
 

مقدس

لائبریرین
آج بھی موسم بہت ہی پیارا ہے اور دل کا موسم تو ہوتا ہی شاندار ہے۔۔ الحمدللہ
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں وہی گرمی ہے اور آج تو ویسے بھی 22 جون ہے، سال کا سب سے لمبا دن اور گرمی سے بھرپور۔
 
Top