موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
شمشاد بھائی آپ جس سر زمین اقدس پر ہیں اس کے ساتھ تو کسی جگہ کا کوئی مقابلہ نہیں ھے نا۔ بس گرمی تھوڑی زیادہ ھے وہاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بارش آنے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو

ہم نے چار دن سے منہ نہیں دھویا
تم نہانے کی بات کرتے ہو
 

شمشاد

لائبریرین
زونی آپ کی یہ بات البتہ ٹھیک ہے کہ واہ پھڈا کے ظلم و جور سے محفوظ ہیں۔ یہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے شمشاد بھائی کی آہ کام آگئی:rolleyes:

کل کافی موسلادھار بارش ہوئی۔
اور ابھی یہ عالم کہ سخت اور تیز دھوپ چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے۔
اور بہت گرمی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم اصل میں جو لوگ، خاص کر پاکستان اور ہندوستان سے، یہاں نہیں آئے وہ سارے سعودی عرب کو ہی مکہ مدینہ سمجھتے ہیں۔
جبکہ حقیقت اس کے بالکل اُلٹ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top