راتیں کراچی کے کونے پر لیکن دن تو کراچی کے وسط میں ہی گزارتا ہوں۔عمار واقعی دوسرے کونے پر ہیں، مگر آج لکھا ہے نا عمار نے بادل ترسا کے جا رہے ہیں تو ادھر بھی کچھ ایسا ہی ہے ، مگر موسم حسین ہے بادلوں کی وجہ سے ۔
بھئی میں تو بارش کا دیوانہ ہوں۔ جتنا چاہے بارش ہوتی رہے، موسٹ ویلکم ;grin: یہاں تو لوگ ناشکرے ہیں، پہلے بارش کی آرزو کرتے ہیں اور بادل ذرا ہی برستے ہیں کہ دعا کرتے ہیں، اللہ بہت ہوگئی، بس کردے۔۔۔ میں تو کہتا ہوں، جتنی پریشانی ہوتی ہے ہوتی رہے لیکن بارش برسے۔