آج دن بھی تو خاص الخاص ھے اس لیئے موسم تو عجیب ہونا ہی تھا۔
حسن علوی محفلین اگست 20، 2008 #722 شام میں بارش تھی اور ابھی ٹھنڈی ہوا چل رہی ھے۔ آہستہ آہستہ موسم اب تبدیلی کی طرف مائل ہو رہا ھے۔
ت تیشہ محفلین اگست 20، 2008 #725 موسم ہے بڑا قاتل ِ کھوُ جائے نا کہیں آوارہ دل [ame]http://www.youtube.com/watch?v=yjIFJoL9u3w[/ame]
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #726 بارش بھی نہیں ہوئی مگر ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ کھڑکی بھی بند کرنی پڑی ٹھنڈ لگ رہی ھے۔ درجہ حرارت تو 15 ڈگری ہی ھے مگر پھر بھی ٹھنڈ
بارش بھی نہیں ہوئی مگر ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ کھڑکی بھی بند کرنی پڑی ٹھنڈ لگ رہی ھے۔ درجہ حرارت تو 15 ڈگری ہی ھے مگر پھر بھی ٹھنڈ
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #728 کچھ گرمی یہاں بھیج دیں ملائکہ کراچی والوں کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا اور ہمارا بھی۔
فہیم لائبریرین اگست 25، 2008 #729 حسن علوی نے کہا: کچھ گرمی یہاں بھیج دیں ملائکہ کراچی والوں کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا اور ہمارا بھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچ لیں کہیں ایسا نہ ہو گرمی کے ساتھ لوڈ شیڈنگ بھی پہنچ جائے
حسن علوی نے کہا: کچھ گرمی یہاں بھیج دیں ملائکہ کراچی والوں کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا اور ہمارا بھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچ لیں کہیں ایسا نہ ہو گرمی کے ساتھ لوڈ شیڈنگ بھی پہنچ جائے
فہیم لائبریرین اگست 25، 2008 #731 حسن علوی نے کہا: بھئی پورا پیکیج نہیں مانگا فہیم۔ لوڈ شیڈنگ وہیں رکھیئے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں جی پھر کیا مزہ مزہ تو پورے پیکج کا ہی ہے
حسن علوی نے کہا: بھئی پورا پیکیج نہیں مانگا فہیم۔ لوڈ شیڈنگ وہیں رکھیئے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں جی پھر کیا مزہ مزہ تو پورے پیکج کا ہی ہے
سارا محفلین اگست 25، 2008 #733 بادل آئے ہوئے ہیں مجھے تو سردی ہی لگ رہی ہے۔۔اس کا مطلب ہے موسم ٹھنڈا ہی ہے۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2008 #734 یہاں تو صرف گرمی کی بات کریں اور بس۔ سردی، بارش، بادل وغیرہ وغیرہ کچھ نہیں۔
وجی لائبریرین اگست 26، 2008 #737 رمضان سے پہلے یہاں بھی کچھ گرمی بڑھ گئی ہے جو کہ کراچی کے موسم کا معمول ہوتا ہے اپریل، مئی اور ستمبر اور اکتوبر میں زیادہ گرمی پڑتی ہے جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں اور بادلوں کی وجہ سے موسم کچھ بہتر رہتا ہے
رمضان سے پہلے یہاں بھی کچھ گرمی بڑھ گئی ہے جو کہ کراچی کے موسم کا معمول ہوتا ہے اپریل، مئی اور ستمبر اور اکتوبر میں زیادہ گرمی پڑتی ہے جون ، جولائی اور اگست میں بارشوں اور بادلوں کی وجہ سے موسم کچھ بہتر رہتا ہے
حسن علوی محفلین اگست 26، 2008 #739 شمشاد بھائی میری مانیں تو چھٹیاں لے کر ادھر ہی آ جائیں۔ ساری ٹینشن حل ہو جائے گی